ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئی۔
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہ رہی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر چار میچز کھیلے، جن میں اسے بھارت، جنوبی افریقہ اور…