Gas Leakage Web ad 1

پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری

0

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پنجاب میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کے خلاف اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 جولائی مقرر کی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سندھ میں پولیو وائرس کے خاتمے کی جدوجہد میں پیشرفت، ماحولیاتی نمونوں کے نتائج میں نمایاں بہتری

شیڈول کے مطابق یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں پر موصول ہونے والے اعتراضات اور تجاویز پر فیصلہ 29 جولائی تک کیا جائے گا، جبکہ حلقہ بندی کمیٹیوں کو اپنے فیصلوں سے آگاہ کرنے کی آخری تاریخ 7 اگست مقرر کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کی یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 17 اگست کو شائع کی جائے گی۔ حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہونے کے بعد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے باقاعدہ انتخابی شیڈول جاری کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.