بریکنگ نیوز

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس چوری کی اطلاع دینے والوں کو انعام ملے گا، بل منظور

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس چوری کی نشاندہی کرنے والوں کو اب انعام دیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل 2025ء کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ منظور شدہ بل کے تحت، صوبے بھر میں جو افراد پراپرٹی ٹیکس چوری، بدعنوانی یا کرپشن کی اطلاع دیں گے، انہیں "وسل بلوور" کا درجہ دیا جائے گا اور انعام سے نوازا جائے گا۔ بل کے متن میں یہ…