ملکی زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچنے پر وزیراعظم کا اظہار تشکر
زرمبادلہ ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی محنت اور درست پالیسیوں سے عالمی اعتماد بحال ہورہا ہے۔
امریکا کی ایرانی اعلیٰ حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری…