Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

شوبز

سونالی کلکرنی کو تبو سے حسد ،لیکن کیوں؟اداکارہ نے بتا دیا

اداکارہ سونالی کلکرنی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ 1997 میں تبو کو فلم ’ماچس‘ پر بہترین اداکارہ کا قومی فلم ایوارڈ ملنے پر انہیں شدید حسد محسوس ہوا تھا۔ سونالی کے مطابق وہ اپنے کیریئر کے آغاز ہی میں قومی ایوارڈ حاصل کرنا چاہتی تھیں…

معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے

لاہور میں معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق آصف اقبال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ اہلخانہ کے مطابق مرحوم آصف اقبال بٹ کی عمر 60 سال تھی اور ان کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ آصف…

شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے 12 روز قبل وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھیں اور خودکشی کرنے کے بارے میں سوچ رہی تھیں۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی سے قبل پیش آنے والے شدید ذہنی دباؤ کے بارے میں گفتگو کی۔ این…

دلجیت دوسانجھ کا نصرت فتح علی خان کو شاندار خراجِ تحسین، ’سانسوں کی مالا‘ پر پرفارمنس وائرل

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال استاد نصرت فتح علی خان کو خراجِ عقیدت پیش کرکے پاکستانی مداحوں کے دل جیت لیے۔ ایک بین الاقوامی کنسرٹ کے دوران دلجیت دوسانجھ نے ہزاروں افراد کے سامنے نصرت فتح علی خان کا…

میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

پاکستان کے سینئر اداکار عثمان پیرزادہ نے اپنے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہونے والی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے عثمان پیرزادہ کا نام ایک سینئر اداکارہ کے ساتھ جوڑا جارہا تھا اور سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا تھا کہ دونوں…

آئمہ بیگ اور زین احمد کی راہیں جدا

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خود کو ’سنگل‘ قرار دے دیا، جس سے شوہر زین احمد سے علیحدگی کی تصدیق ہوگئی۔ آئمہ اور زین نے اگست 2025 میں کینیڈا میں نجی تقریب میں شادی کی تھی۔ شادی سے پہلے دونوں ایک دوسرے…

سلمان خان کے باڈی گارڈ کا بیٹا فلموں میں آگیا، پہلی فلم کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے دیرینہ باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی عرف شیرا کے بیٹے ابیر سنگھ بھی جلد شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں طویل عرصے سے…

اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

بھارتی کوریوگرافر بوسکو نے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانس کرنے میں دشواری کا سامنا رہا، جس پر ایک کوریوگرافر نے اداکارہ کو ڈانس میں صفر قرار دیتے ہوئے اسے ڈانس چھوڑنے کا مشورہ بھی دیا تھا۔ کوریوگرافر بوسکو اور…

شہزادی ڈیانا کا مشہور ریوینج ڈریس تقریباً 30 سال بعد ایک بار پھر نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا

شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریوینج ڈریس‘ تقریباً 30 سال بعد ایک بار پھر نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ سیاہ رنگ کا یہ مشہور لباس شہزادی ڈیانا نے 1994 میں اس وقت پہنا تھا جب شہزادہ چارلس نے بے وفائی کا اعتراف کیا تھا، جس کے بعد یہ لباس…

ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ ٹِلی نارووڈ کا پہلا آڈیشن، نتیجہ کیا رہا؟

ہالی ووڈ کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی اداکارہ ٹلی نارووڈ نے اپنا پہلا آن کیمرا انٹرویو دیا ہے، جو اتنا ہی غیر معمولی رہا کہ اسے تصور سے بھی باہر قرار دیا جارہا ہے۔ سی این این کی الزبتھ ویگمیسٹر کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو میں نارووڈ کو…

ترکیہ کے معروف اداکارچل بسے ، مداح افسردہ

ترکیہ کے معروف اداکار سرحات مصطفیٰ کیلیچ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ استنبول کے ضلع Kağıthane میں واقع اپارٹمنٹ میں 5 ستمبر کو اداکار کو ان کی دوست نے مردہ حالت میں پایا۔ دوست اوزلم ای، جن کا پورا نام سامنے نہیں آیا، نے 51…

’مرزا پور‘ نے بڑی اسکرین پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا، پہلے روز 25 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس

بھارت کی مقبول ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے بعد سینما گھروں میں بھی اپنی مقبولیت ثابت کر دی۔ فلمی ورژن ’مرزا پور: دی مووی‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز باکس آفس پر شاندار آغاز کیا ہے۔ علی فضل، پنکج ترپاٹھی اور دیویندو سمیت…