Browsing Category

پاکستان

حقیقت سامنے آ گئی! پٹرول کے فی لیٹر میں کتنا ٹیکس چھپا ہے؟

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے پیٹرول پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مد میں عوام سے وصولی سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق عوام پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز ڈیوٹیز مارجنز کے بوجھ تلے دب گئے، پٹرولیم مصنوعات پر   ٹیکس اور دیگر وصولی سے…

بارش میں سفر کرنے والے خبردار! موٹر وے پر اہم الرٹ جاری

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں کو خبر دار کیا ہے کہ بارش اور سیلاب کی صورت میں ڈرائیونگ سے احتیاط برتیں۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کو خصوصی…

کون روک رہا ہے 5G کو؟ حکومت کی خاموشی سوالات کو جنم دینے لگی

ایک اور ڈیڈلائن گزر گئی، پاکستان میں فائیوجی کی لانچنگ نہ ہوسکی، موجودہ حکومت بھی  30 جون کی  ڈیڈلائن کے مطابق فائیو جی لانچ کرنے میں ناکام ہوگئی، مقررہ مدت میں فائیو 5 لانچنگ تو دور کی بات اسپیکٹرم ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی نہ ہو سکا۔…

ہونڈا اٹلس نے اپنی موٹر سائیکلیں مزید مہنگی کردیں، نئی قیمتیں جاری

پاکستان کی معروف موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہونڈا اٹلس لمیٹڈ نے یکم جولائی 2025 سے اپنی بائیکس کی قیمتیں 2,000 سے 6,000 روپے فی یونٹ تک بڑھا دی ہیں، جس کی بنیادی وجہ مالی سال 25-26 کے وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکس کا نفاذ ہے۔ سماء ڈیجیٹل سے…

جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل ،مریم نواز کے نام سے منسوب کر دیا گیا

جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کردیا گیا۔ اسپتال کا نام مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکولر ڈیزیز ہوگا۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے معروف جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کرتے ہوئے اسے مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو…

حکومت کا پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت کا پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بتایا ہے کہ حکومت نے پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے،…

پاکستان کاکشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں پر ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیرمقدم

پاکستان کاکشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں پر ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیرمقدم اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں کے تنازع پر ثالثی عدالت کی جانب سے رواں ماہ 27 جون کو سنائے گئے فیصلے کا…

پشاور میں جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کی زد میں آکر ٹیوشن جانے والا بچہ جاں بحق

پشاور میں جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کی زد میں آکر ٹیوشن جانے والا بچہ جاں بحق پشاور (نیوز ڈیسک) بڈھ بیر میں جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کی زد میں آکر ننھا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ بڈھ بیر میں جھگڑے کے دوران اسلحے کے آزادنہ استعمال…

عاصم افتخار کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کے فوری خاتمے کا مطالبہ

عاصم افتخار کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کے فوری خاتمے کا مطالبہ عالمی قراردادوں پرعمل نہ ہوا توسنگین نتائج برآمد ہوں گے، عاصم افتخار (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے…

ابراہم اکارڈ سے متعلق پریشر آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے : خواجہ آصف

ابراہم اکارڈ سے متعلق پریشر آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے : خواجہ آصف قیامت کے دن فلسطینی شکایت کریں گے ، ڈیڑھ ارب مسلمانوں کا حساب ہوگا: وزیر دفاع (نیوز ڈیسک)تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 39 پیسے تک کا اضافہْ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 39 پیسے تک کا اضافہ اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام پر پٹرول بم گرادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 39 پیسے تک کا اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی…

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا “آپریشن گرے، 93 افراد گرفتار، 12 کال سینٹرز سیل

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCIA) نے ملک بھر میں "آپریشن گرے" کے تحت بڑی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جس کا مقصد غیر قانونی کال سینٹرز اور سائبر فراڈ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنا ہے۔ اب تک کی کارروائیوں میں ترانوے افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے…