Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اپریل 2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی ردوبدل،کتنا کتنا اضافہ ہوا؟جانئے

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا اور وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ حکومتِ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39…

چوہدری سالک حسین کی قیادت میں ورکرز ویلفیئر فنڈ میں اصلاحات، ڈیجیٹل نظام اور فلاحی اقدامات سے ادارہ…

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین کی قیادت میں ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد ایک مثالی، شفاف اور جدید ادارے کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے—جہاں گڈ گورننس محض دعویٰ نہیں بلکہ عملی حقیقت بن چکی ہے۔ یہ…

پاکستان بیت المال میں 335 ملین روپے کی بے ضابطگیاں، 40 افراد ملوث, غفلت کے باعث دو سال سے مستحقین…

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ کا اجلاس آج سینیٹر روبینہ قائمخانی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں سینیٹر دوست علی جیسَر نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان بیت المال (PBM) کے انتظامی اور پالیسی امور کا تفصیلی جائزہ لیا…

امریکا اپنا رویہ بدلے، سفارتکاری کا راستہ دوبارہ اختیار کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آج جاپان کے وزیراعظم سنائیتاکاایچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں انہوں نے کہا کہ خلیج میں عدم استحکام کی وجہ امریکہ اور اسرائیل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی جہازوں کے خلاف امریکی بحری کارروائیوں کو فوری طور پر روکا…

شہباز شریف سے یونیسیف وفد کی ملاقات، بچوں کے محفوظ مستقبل بارے گفتگو

وفد کی قیادت پاکستان میں یونیسیف کی نمائندہ پرنیل آئرنسائیڈ کر رہی تھیں جبکہ سیسے سے پاک مستقبل کے سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹر عبداللہ فاضل، سٹینفورڈ یونیورسٹی سکول آف میڈیسن سے جینا فارسیتھ اور تھامس ہرڈ بھی وفد میں شامل تھے۔ ملاقات میں وفاقی…

امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کا نام بدل کر آبنائے ٹرمپ رکھ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک نقشہ شیئر کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کر کے “آبنائے ٹرمپ” رکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دفاع وطن کے لئے پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کاغیر متزلزل عزم کااعادہ اس سے قبل بھی صدر ٹرمپ اپنی ایک…

کَیس لاہور کے سیمینار میں فضائی طاقت، ڈرون جنگ اور جدید تنازعات کی بدلتی نوعیت پر ماہرین کی گفتگو

پریس ریلیز کے مطابق سنٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور نے 30 اپریل 2026 کو “فضائی طاقت اور تنازعات کی بدلتی ہوئی نوعیت” کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا، جس میں ماہرینِ تعلیم، دانشوروں، سینئر افسران اور متعلقہ شعبوں کے…

دفاع وطن کے لئے پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کاغیر متزلزل عزم کااعادہ

پاکستان نے پہلگام واقعے کی شفاف انکوائری کی پیشکش کے ساتھ ساتھ ہر قسم کی اشتعال انگیزی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دینے کے عزم کو بھی دہرایا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے 30 اپریل 2025 کو بھارتی اشتعال انگیزی کے تناظر…

گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل میڈیا پالیسی، فیک نیوز کے تدارک اور صحافیوں کی فلاح کیلئے اقدامات تیز کرنے…

محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کے سیکریٹری رحمان شاہ کو محکمہ کا چارج سنبھالنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات فاروق احمد کی جانب سے بریفنگ دی گئی، جس میں ڈپٹی سیکریٹری جلال الدین، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور تمام انفارمیشن آفیسرز نے شرکت کی۔ بریفنگ کے…

سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، 355 امیدوار کامیاب

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امتحانی نتائج جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق کامیابی کی مجموعی شرح صرف 2 اعشاریہ 67 فیصد رہی۔ ایف پی ایس سی کے مطابق اس امتحان میں 12 ہزار 792 امیدواروں نے شرکت کی، تاہم ان میں سے صرف 355 امیدوار تحریری امتحان پاس…

آبی راستوں پر دشمن کی رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائےگا: مجتبیٰ خامنہ ای

اپنے ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ جنگ کے بعد خلیج اور آبنائے ہرمز میں ایک نئے مرحلے کی تشکیل ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 28 فروری کو جنگ کے آغاز کے بعد خطے میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور اس نئے مرحلے…

عدالت میں پیشی کیلئے لائے گئے 3 قیدی لاک اپ سے فرار

فرار ہونے والے ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل سانگھڑ سے ٹنڈو آدم منتقل کیا گیا تھا، جہاں سے فرار ہونے والے تین ملزمان میں سے ایک کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 12 اثرات پولیس کے مطابق…