Browsing Category
دلچسپ و عجیب
وہ بچہ جس نے 14 سال کی عمر میں اپنے ہاتھ سے طیارے کا فعال انجن تیار کرلیا
عام طور پر 14 سال کی عمر میں بچے زیادہ تر ویڈیو گیمز یا دیگر کھیلوں میں اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں، تاہم چین میں 14 سالہ چی جیانگ پنگ اس حوالے سے ایک غیر معمولی مثال ہے۔
طیاروں سے گہری دلچسپی رکھنے والے اس بچے نے کم عمری میں ہی ہوا بازی…
اٹلی: گائے کی زیرِ نگرانی ریسکیو آپریشن، پیرا گلائیڈر کو بچا لیا گیا
اٹلی میں فائرفائٹرز نے درخت میں پھنس جانے والے ایک پیرا گلائیڈر کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔
فائر حکام کے مطابق جمعرات کے روز ایوریہ اور ٹورین سے دو ٹیمیں اس ریسکیو آپریشن کے لیے روانہ ہوئیں، جب ایک پیرا گلائیڈر ویکو کاناویس کے علاقے میں…
دنیا کا معمر ترین برطانوی خرگوش
برطانیہ کے ایک جوڑے کے پالتو خرگوش نے دنیا کے معمر ترین خرگوش کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
ہربی نامی اس خرگوش کی عمر کی باضابطہ تصدیق 10 نومبر 2025 کو کی گئی، اس وقت اس کی عمر 15 سال اور 82 دن تھی۔
بانی پی ٹی آئی اور…
گھر میں سست روی سے اسکول کا کام کرنے والے بیٹے کو ماں پولیس اسٹیشن لے گئی
کیا آپ کا بچہ اسکول کا کام سست روی سے مکمل کرتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیا آپ اسے پولیس کے پاس لے جانے کا سوچیں گے؟
یہ بات حیران کن لگ سکتی ہے مگر چین میں ایک ماں نے واقعی ایسا ہی کیا۔
ایران حکومت نے 6 شہروں کے ائیرپورٹس کھول دیے، فضائی…
شوہر سے لڑائی کے بعد بیوی نے گھر کی کھڑکی سے نوٹ لٹادیے، ویڈیو وائرل
چین میں مبینہ طور پر شوہر سے لڑائی کے بعد ایک خاتون نے اپنے گھر کی کھڑکی سے تقریباً ایک لاکھ 62 ہزار ہانگ کانگ ڈالر پھینک دیے۔
پن بجلی میں اضافے سے لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی، بجلی کی صورتحال میں بہتری
نوٹ فضا میں بکھرتے ہی نیچے موجود…
آخر ائیرپورٹس بہت زیادہ ٹھنڈے کیوں ہوتے ہیں؟
ائیرپورٹ ایک خوبصورت اور نہایت روشن مقام ہوتا ہے جہاں کشادہ ہالز اور بلند چھتیں اس کی منفرد پہچان سمجھی جاتی ہیں۔
اکثر ائیرپورٹس کا ڈیزائن بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اور ان کے اندر مسافروں کی سہولت کے لیے متعدد جدید سہولیات موجود…
ڈاکٹرز نے چینی شہری کے پیٹ سے بچپن میں نگلا ہوا تھرمامیٹر کئی سال بعد نکال لیا
چینی شہری کے پیٹ سے بچپن میں نگلا گیا تھرمامیٹر نکال لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ژی جیانگ کے شہر وینزو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے پیٹ سے تھرمامیٹر نکالا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وانگ نامی 32 سالہ شخص پیٹ درد…
کینیڈا: یونیورسٹی کا 60 ویں سالگرہ پر انوکھا جشن
کینیڈا میں ایک یونیورسٹی نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر 682 افراد کو ڈائنوسار کے لباس میں اکٹھا کر کے انوکھے انداز میں جشن مناتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔
یونیورسٹی آف کیلگری، جو البرٹا میں واقع ہے اور جس کی اسپورٹس ٹیمیں…
نیویارک جانے والی پرواز میں بچے کی پیدائش، شہریت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی
کیریبین ملک جمیکا سے امریکی شہر نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جب معمول کی ایک پرواز نے لینڈ کیا تو اس میں ایک اضافی مسافر کا اضافہ ہو چکا تھا۔
جی ہاں، واقعی کیریبین ایئرلائنز کی یہ پرواز 4 اپریل کو جمیکا کے شہر کنگسٹن…
اسمارٹ فونز سے مرتب ہونیوالے ایسے حیرت انگیز اثر کا انکشاف جو ناقابل یقین ہے
ایک نئی تحقیق کے مطابق اسمارٹ فون کی نوٹیفکیشن ٹون دماغ کی توجہ کو وقتی طور پر ہائی جیک کر لیتی ہے۔ جرنل Computers in Human Behavior میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ جب کوئی میسج نوٹیفکیشن آتا ہے تو دماغ تقریباً 7 سیکنڈ کے لیے اپنے اصل کام…
دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل کس مسلم ملک میں موجود ہے؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ رقبے اور کمروں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل کون سا ہے؟
یہ اعزاز First World Hotel and Plaza کو حاصل ہے، جو ملائیشیا میں واقع ہے۔ یہ ہوٹل بظاہر بہت زیادہ پرتعیش نہیں اور سہولیات کے اعتبار سے تین ستارہ…
اپنے پورے خاندان سے محروم ہونے کے بعد 3 دہائیوں سے سائیکل پر زندگی گزارنے والا شخص
اپنے پورے خاندان سے محروم ہونے کے بعد، 90 سالہ زینگ زونگائی نے سکون حاصل کرنے کے لیے ایک انوکھا فیصلہ کیا ہے۔
وسطی چین کے صوبے ہینان کے علاقے Kaifeng سے تعلق رکھنے والے زینگ اپنی پرانی سائیکل پر پورے چین کا سفر کر رہے ہیں۔ اس دوران وہ…