Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

مئی 2026

حج مشکل نہیں تھا ، مجھے سیلفیوں نے زیادہ تھکا دیا ، وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حج کے دوران پیش آنے والے مشکل لمحات بیان کر دیئے۔ وسیم اکرم نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں فخرعالم کی جانب سے حج اور عید کی مبارک باد دی گئی اور سوئنگ کے سلطان سے ذیابیطس کے مریض…

یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ

یوٹیوب میں اکثر جب لوگ لاگ ان ہوتے ہیں تو ان کے سامنے ایک جیسی ویڈیوز نظر آتی ہیں۔ مگر اب آپ اپنی ہوم فیڈ کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے تبدیل کرسکیں گے۔ یوٹیوب کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس…

’سیاستدان ملک کا سب سے مظلوم طبقہ ہے‘

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سیاستدانوں کو ملک کا سب سے مظلوم طبقہ قرار دے دیا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے فتح جنگ میں عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیاستدانوں کو ملک کا سب سے مظلوم طبقہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان…

5,000 روپے کے جعلی نوٹوں سے کیسے بچا جائے؟

پاکستان میں سب سے بڑا کرنسی نوٹ 5,000 روپے مالیت کا ہے اس کے جعلی نوٹوں سے بچنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔ ملک میں آئے دن جعلی کرنسی کے حوالے سے خبریں آتی رہتی ہیں۔ ضمیر فروش جعلی کرنسی کے ذریعہ نہ صرف پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچاتے…

بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو سمیت اس قسم کے دیگز شوز پر شدید تنقید کی ہے۔ سینئر اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف…

حقدار صارفین کیلئے سبسڈی آئندہ سال بھی جاری رہے گی، وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی فراہم کر رہی ہے اور یہ سہولت آئندہ سال بھی جاری رکھی جائے گی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر…

شناخت کے بغیر ڈاکٹر سے مسئلہ بیان کریں، مریضوں کیلیے بڑی سہولت متعارف

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اپنی ایپلی کیشن میں نفسیاتی مسائل سے بچاؤ کیلیے خصوصی سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے مریض شناخت کے بغیر بھی ماہرِ نفسیات (ڈاکٹر) سے مسئلہ بیان کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس سی اے نے ’نیکسٹ جین سیفٹی…

خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا

لیسکو بورڈ نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ٹویٹ پر نوٹس لے کر اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا۔ لیسکو بورڈ نے کہا کہ وفاقی وزیر کی درخواست پر بھی 80 ہزار لے کر ٹرانسفارمر بدلنا افسوسناک ہے، یہ واقعہ کرپشن اور فرسودہ سسٹم کی بدترین مثال ہے۔…

فلکیاتی دنیا کا دلچسپ منظر، آج رات بلیو مائیکرو مون طلوع ہوگا

آسمان پر نایاب فلکیاتی مناظر دیکھنے کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ 31 مئی کو ایک منفرد اور کم یاب فلکیاتی واقعہ رونما ہو گا۔ جب ایک ہی وقت میں بلیو مون اور مائیکرو مون کا نظارہ کیا جا سکے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق مئی 2026 کے آغاز…

شوگر ملز کا حکومت سے اضافی چینی برآمد کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن چوہدری ذکا اشرف نے اضافی چینی کی برآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کی تشکیل کا خیرمقدم کرتے ہوئے حکومت سے جلد اجلاس بلانے کی درخواست کر دی۔ ڈپٹی وزیراعظم کو ارسال کردہ مراسلے میں چوہدری ذکا اشرف نے کہا کہ…

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر

200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کیلیے سبسڈی سے متعلق وزیر توانائی کا اہم وضاحتی بیان سامنے آگیا۔ وزیر وانائی اویس لغاری نے بتایا کہ وفاقی حکومت 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کیلیے سبسڈی ختم نہیں کر…

سری لنکا نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فیس ختم کر دی

سری لنکا نے پاکستان سمیت 40 ممالک کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔ ان 40 ممالک کے شہریوں کو ویزا فیس سے استثنیٰ قرار دے دیا ہے، اب بغیر فیس وہ ویزا حاصل کر سکیں گے۔ ان ممالک میں پاکستان ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان ، قطر، ترکی،…