
Browsing Category
کھیل
شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا
شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز 2026 میں ایک اور میڈل جتوادیا۔
ایشین گیمز کے شوٹنگ مقابلوں میں جی ایم بشیر 25 میٹر ریپیڈ فائر پسٹل کے مقابلے میں شریک ہوئے۔ میڈل راؤنڈ سے قبل کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے روز وہ آٹھویں پوزیشن پر رہے۔…
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایشین گیمز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔
ناگویا میں ہونے والے اس مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 4 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرایا۔
وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم…
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو ایک بار پھر تیسرا خط لکھ دیا ہے۔
محمد رضوان نے خط میں 2 اکتوبر کو این سی سی آئی اے کے سامنے پیش ہونے…
ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 112 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے پاکستان نے حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے حسن نواز 27…
بابر اعظم نے سیلفی لینے جانے والے مداح کا موبائل فون پھینک دیا
اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تماشائیوں نے گھیر لیا۔
تماشائیوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں داخل ہوگئی اور بابر اعظم کے ساتھ سیلفیاں لینے کی کوشش کرتی رہی۔…
محمد رضوان کی این سی سی آئی اے میں دوبارہ طلبی،عدم پیشی پر کارروائی کا عندیہ
این سی سی آئی اے لاہور نے کرکٹر محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری میں دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
این سی سی آئی اے لاہور نے کرکٹر محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری کے سلسلے میں دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو سہ پہر…
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے ماسکو میں قومی پرچم بلند کردیا۔
تفصیلات کے مطابق 14 سالہ عسوہ مرجان نے انٹرنیشنل گریٹر ایشین ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ان کا مقابلہ انڈونیشیا اور قازقستان کی ٹاپ آرچرز کے…
انگلینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان جوز بٹلر دورہ پاکستان سے باہر
انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان اور اسٹار وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر ہیمسٹرنگ انجری کے باعث اگلے ماہ پاکستان میں ہونے والی ون ڈے ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جوز بٹلر کی نومبر میں آسٹریلیا کے دورے میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔…
سابق آل راؤنڈر انتقال کرگئے
انگلینڈ اور یارکشائر کے سابق آل راؤنڈر کین ٹیلر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ہڈرزفیلڈ میں پیدا ہونے والے کین ٹیلر نے صرف 17 برس کی عمر میں یارکشائر کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں 303 فرسٹ کلاس میچز…
ایشین گیمز: جیولن تھرو فائنل، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں کوئی میڈل نہ جیت سکے۔
موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال
پاکستان کے ارشد ندیم کی چھٹی اور آخری تھرو بھی ضائع ہوگئی۔
ارشد ندیم کی 6 میں سے 4 تھرو فاؤل…
رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان محمد رضوان نے اپنے خلاف عائد الزامات کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو ایک بار پھر خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے دوبارہ این سی…
پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا…
پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز کی انتظامیہ کی بدانتظامی کا شکار ہوگئی۔
ٹیم کے بس ڈرائیور نے ازبکستان کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کو غلط جمنازیم پہنچا دیا، جس پر پاکستان والی بال ٹیم کے کپتان مراد جہاں نے سوشل میڈیا پر ایشین گیمز…
