Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی نے کہا 10 محرم کے بعد تحریک شروع کردیں، علیمہ خانم
تحریک انصاف کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ 10 محرم کے بعد تحریک شروع کردیں۔
اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خانم نے دیگر بہنوں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہنوں کو 15 منٹ اور وکیل ظہیر عباس کو ڈیڑھ منٹ…
ماہانہ 100 سے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم خبر
اسلام آباد : 100 سے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں کمی کے حوالے سے اہم خبر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 15 پیسے کمی کی حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔
پاورڈویژن…
حقیقت سامنے آ گئی! پٹرول کے فی لیٹر میں کتنا ٹیکس چھپا ہے؟
اسلام آباد : حکومت کی جانب سے پیٹرول پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مد میں عوام سے وصولی سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق عوام پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز ڈیوٹیز مارجنز کے بوجھ تلے دب گئے، پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس اور دیگر وصولی سے…
بارش میں سفر کرنے والے خبردار! موٹر وے پر اہم الرٹ جاری
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں کو خبر دار کیا ہے کہ بارش اور سیلاب کی صورت میں ڈرائیونگ سے احتیاط برتیں۔
ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کو خصوصی…
کون ہے ان فہرستوں میں؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا غیرمعمولی تبادلہ!
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے 246 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی جبکہ بھارت نے ہندوستان میں قید 463 پاکستانیوں کی فہرست اسلام آباد میں ہائی…
کون روک رہا ہے 5G کو؟ حکومت کی خاموشی سوالات کو جنم دینے لگی
ایک اور ڈیڈلائن گزر گئی، پاکستان میں فائیوجی کی لانچنگ نہ ہوسکی، موجودہ حکومت بھی 30 جون کی ڈیڈلائن کے مطابق فائیو جی لانچ کرنے میں ناکام ہوگئی، مقررہ مدت میں فائیو 5 لانچنگ تو دور کی بات اسپیکٹرم ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی نہ ہو سکا۔…
ہونڈا اٹلس نے اپنی موٹر سائیکلیں مزید مہنگی کردیں، نئی قیمتیں جاری
پاکستان کی معروف موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہونڈا اٹلس لمیٹڈ نے یکم جولائی 2025 سے اپنی بائیکس کی قیمتیں 2,000 سے 6,000 روپے فی یونٹ تک بڑھا دی ہیں، جس کی بنیادی وجہ مالی سال 25-26 کے وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکس کا نفاذ ہے۔
سماء ڈیجیٹل سے…
جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل ،مریم نواز کے نام سے منسوب کر دیا گیا
جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کردیا گیا۔ اسپتال کا نام مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکولر ڈیزیز ہوگا۔
پنجاب حکومت نے لاہور کے معروف جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کرتے ہوئے اسے مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو…
رونالڈو کا اپنی باقی زندگی سعودی عرب میں گزارنے کا اعلان
رونالڈو کا اپنی باقی زندگی سعودی عرب میں گزارنے کا اعلان
ریاض (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں مستقل رہائش کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔
النصر کلب کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں رونالڈو…
شام پر عائد امریکی پابندیاں ختم، صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے
شام پر عائد امریکی پابندیاں ختم، صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے
پابندیاں ہٹنے سے شام کلیلئے عالمی تجارت کے لیے راہ ہموار ہو گی،امریکی حکام
(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر کے شام پر عائد بیشتر…
حکومت کا پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
حکومت کا پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بتایا ہے کہ حکومت نے پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے،…
ترکیہ: ازمیر کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، سیکڑوں افرادانخلاء پر مجبور، ایئرپورٹ بند
ترکیہ: ازمیر کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، سیکڑوں افرادانخلاء پر مجبور، ایئرپورٹ بند
انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکیہ کے مغربی صوبے ازمیر کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، آس پاس کے 4 دیہات کو خالی کرا لیا گیا۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنگل میں…
