Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

فروری 2026

“آپ کی آزادی میں چند گھنٹے باقی ہیں , ٹرمپ کا ایرانی عوام کے نام ہنگامی پیغام

امریکی صدر Donald Trump نے ایران کی موجودہ صورتحال کے دوران ایرانی عوام کے نام ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کیا۔ یہ پیغام انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر شیئر کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ “ایران کے عظیم عوام، آپ کی…

حکومت آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے شوکت اقبال ڈار یورپ کیلئے اعزازی میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے شوکت اقبال ڈار کو اعزازی بنیادوں پر یورپ کیلئے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد کی جانب سے ستائیس فروری دو ہزار چھبیس کو جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری…

پاکستانی بولرز سری لنکا کو 147 رنز پر نہ روک سکے، گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ کینڈی میں کھیلے گئے سپر 8 کے میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے صاحبزادہ فرحان اور فخرزمان کی دھواں دار اننگز…

آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کو بھاری نقصان، وفاقی وزیرِ اطلاعات کی جانب سےتازہ ترین تفصیلات…

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کو بھاری جانی و عسکری نقصان اٹھانا پڑا۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اب تک افغان طالبان…

خوشخبری: رمضان پیکیج کی رقم ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر حاصل کریں

خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی ہے کہ رمضان پیکیج کے تحت 12 ہزار 500 روپے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے دیے جائیں گے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق عوام کو رمضان پیکیج کی مد میں 12 ہزار 500 روپے جاز کیش کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے، تمام…

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی کمرشل ڈیل ہو گئی

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی کمرشل ڈیل طے پا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے چار سالہ میڈیا رائٹس 26 ارب روپے میں ولی ٹیکنالوجیز کو فروخت کر دیے گئے ہیں۔ ایران پر اسرائیل و امریکی حملہ: ایران کا جواباً…

موسمِ گرما و سرما کی تعطیلات کب سے کب تک؟ فیصلہ ہو گیا

تعلیمی امور سے متعلق اہم فیصلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جن میں تعطیلات، نصاب اور ماحولیاتی سرگرمیوں سے متعلق نکات شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق موسمِ گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی، جبکہ موسمِ سرما کی تعطیلات 21 دسمبر سے…

آپریشن غضب للحق جاری: 331 کارندے ہلاک، متعدد افغان پوسٹیں تباہ، پاکستانی طیارہ گرنے کا افغانستان کا…

عطا تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہیں جبکہ 22 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان میں 37 مقامات کو فضائی کارروائی کے ذریعے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ ایران پر…

ایران پر اسرائیل و امریکی حملہ: ایران کا جواباً اسرائیل پر حملہ، ریاض، دبئی، بحرین، کویت، ابوظبی اور…

ایران نے قطر میں العدید ایئربیس، کویت میں السلیم ایئربیس، یو اے ای میں الدفرا ایئربیس اور بحرین میں بحری ایئربیس کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔ ایران پر اسرائیل کے حملے میں ایرانی وزیر دفاع اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی شہادت…

دبئی میں بھی دھماکہ

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دبئی کے علاقے مارینا میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے متعدد ایرانی میزائلوں کو تباہ کر…

امریکا اور اسرائیل کا ایرانی اسکول پر حملہ ، 53 طالبات شہید

ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملے میں 53 طالبات شہید ہو گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ اس حملے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے، تاہم فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں…

ایران اسرائیل کشیدگی پر عالمی ردعمل، یو اے ای،یو کرین کی مذمت، عمان اور اسپین کی جنگ روکنے کی اپیل

متحدہ عرب امارات نے اپنی سرزمین اور خطے کے دیگر ممالک پر ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تہران کو متنبہ کیا ہے کہ ان خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رہا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ یو اے ای کی وزارت…