Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

تجارت

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول…

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک نجی فیکٹری "چلتن پیور" پر چھاپہ مارا۔ کارروائی وزیراعلیٰ پنجاب کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت کی بنیاد پر کی گئی۔ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے فیکٹری…

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی…

پیٹرول ایک روپے سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 334 روپے 18…

آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب، سالانہ ریٹرن 30 ستمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک کے سالانہ…

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارشات پر پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، جن کا اطلاق 23 جولائی سے ہوگا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی…

پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا کتنا ؟ جانئے

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرول 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قاوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیایمت میں 7 روپے 15…

ٹرانسپورٹرزکوعارضی طور پر 8 فیصد کرایہ بڑھانے کی اجازت

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز کو عارضی طور پر کرایوں میں اضافہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ آر ٹی اے سیکرٹری کی زیرِ صدارت ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں فیصلہ…

200 سے زیادہ یونٹس پر کتنا بل آئیگا؟ کے الیکٹرک نے وضاحت جاری کر دی

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے **کے الیکٹرک** نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک مبینہ نوٹس کی تردید کرتے ہوئے صارفین کو وضاحت جاری کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے غیر مصدقہ نوٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اگر پروٹیکٹڈ…

پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 80 روپے ، ڈیزل پر 70 روپے 82 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ، کتنا ؟جانئے

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک…

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یومیہ جاری کرنے کا اعلان

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ اوگرا روزانہ کی بنیاد پر بین الاقوامی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کا فیصلہ کرے گی۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرپیٹرولیم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی…