Gas Leakage Web ad 1

بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق

نیند ہماری زندگی کا ایک انتہائی اہم عمل ہے جو جسم اور ذہن دونوں کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ بے خوابی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے، جس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں اور اکثر افراد کی نیند چند دن بعد معمول پر…

ایشین گیمزکرکٹ فائنل؛ بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈمیڈل جیت لیا

ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا، جبکہ پاکستان نے سلور میڈل حاصل کیا۔ 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 192 رنز بناسکی، حسن نواز 96 رنز کے ساتھ پاکستان کے ٹاپ اسکورر رہے، صائم ایوب نے 29،…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،ریاستی ملکیتی اداروں سے متعلق 2023 کی پالیسی میں اہم ترامیم کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے ریاستی ملکیتی اداروں سے متعلق 2023 کی پالیسی میں اہم ترامیم کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ترمیم شدہ پالیسی کے تحت تمام سرکاری اداروں کو بین الاقوامی…

بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید…

پاکستان نے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بیڈیاں سیکٹر میں بھارتی بی ایس ایف اہلکاروں نے فائرنگ کرکے 2 پاکستانی شہریوں کو قتل کیا، جس پر بھارتی ناظم…

ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ناگویا: ایشین گیمز مینز والی بال میں پاکستان نے چین کو تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کر لیا۔ سیکورٹیز کمیشن کا بیگسارا سیکیورٹیز کیس ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے چین کے خلاف…

سیکورٹیز کمیشن کا بیگسارا سیکیورٹیز کیس ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ

باگسرا کیس: ایس ای سی پی نے ایف آئی اے کو ریفرنس بھیجنے کی منظوری دے دی، سرمایہ کاروں کے تقریباً 5 کروڑ روپے تاحال واجب الادا ہیں۔ اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے باگسرا سیکیورٹیز کیس میں قانونی کارروائی کے لیے…

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ناگویا: ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ کے چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ تین، تین گول سے برابر تھا، تاہم…

ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر فنانس نے انکشاف کیا ہے کہ یونیورسٹی کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے اور صورت حال برقرار رہی تو ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے لیے بھی رقم دستیاب نہیں ہوگی۔ قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر طفیل جوکھیو نے حکومت…

پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب اور وفاقی دارالحکومت میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کی ہے۔ نیشنل…

نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا…

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اگر پاکستان کا پورا نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار 480 کلومیٹر ہے تو پنجاب میں 45 ہزار…

امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ آج حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی۔ علی محمد خان نے کہا کہ انہوں نے کمیٹی میں پارٹی کو مشورہ…

پاکستان کی پہلی چاند گاڑی’’جناح ون‘‘ 2028 میں چاند پر اترے گی،چیئرمین سپارکو

چیئرمین سپارکو یوسف خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب یورپی اور چینی سیٹلائٹس کے بجائے اپنی سیٹلائٹس پر انحصار کررہا ہے، جبکہ پاکستان کی پہلی چاند گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی۔ ورلڈ اسپیس ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپارکو…