Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

جون 2026

پاکستان کا مصنوعی ذہانت کا تضاد: ہنر کی برآمد، انحصار کی درآمد

گزشتہ چند مہینوں میں امریکہ نے تقریباً 80 ہزار نوکریاں ختم کی ہیں۔ اسی طرح سویڈن، نیدرلینڈز اور آسٹریلیا نے بھی اسی نوعیت کے اقدامات کئے ہیں۔ ان میں سے تقریباً 50 فیصد نوکریاں ٹیکنالوجی کے شعبے سے متعلق تھیں۔ گزشتہ ایک سال میں ترقی یافتہ…

افغانستان کے علاقوں پکتیکا، پکتیا اور کنٹر میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ، 25 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے اتوار کی شب انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر افغانستان کے علاقوں پکتیکا، پکتیا اور کنڑ میں کارروائیاں کرتے ہوئے جماعت الاحرار اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے منسلک ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 25 دہشت گرد ہلاک…

نیند کی کمی کا اشارہ دینے والی 10 عام نشانیاں

نیند ہماری زندگی کے لیے نہایت اہم ہے کیونکہ اس کا براہِ راست اثر جسمانی اور ذہنی صحت پر پڑتا ہے۔ طبی ماہرین بالغ افراد کو ہر رات کم از کم سات گھنٹے نیند لینے کا مشورہ دیتے ہیں، تاہم بہت سے لوگ اتنی نیند پوری نہیں کر پاتے، جس کے نتیجے میں…

133 مرتبہ کورین گلوکار کے گھر کی گھنٹی بجانے والی خاتون مداح کو عدالت نے کیا سزا سنائی؟

عالمی شہرت یافتہ میوزک بینڈ بی ٹی ایس کے رکن جنگ کوک کے گھر کی گھنٹی بار بار بجانے والی ایک برازیلین خاتون کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو متعدد بار تنبیہ کیے جانے اور گلوکار کے گھر سے دور…

اسلام آباد میں پہلا ورلڈ کلاس وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں 350 ایکڑ رقبے پر جدید سفاری پارک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ڈی اے کے ترجمان کے مطابق یہ منصوبہ بارہ کہو کے قریب تعمیر کیا جائے گا اور اسے اس انداز میں ڈیزائن کیا…

یورپ میں گرمی سے ایک ہفتے میں 1300 اضافی اموات ہوئی، ڈبلیو ایچ او

یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث 21 جون سے اب تک 1300 سے زائد اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، جبکہ صحت اور ٹرانسپورٹ کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہے۔ جرمنی میں شدید گرمی کے باعث سڑکیں اور ٹریفک لائٹس پگھل گئیں جبکہ ٹرام کی پٹریاں اور جوائنٹس…

لاہور ہائیکورٹ کی آئی جی پنجاب کو پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں ترمیم کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ سزا یافتہ اور مقدمات سے بری ہونے والے افراد کے لیے الگ الگ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ فارمیٹس ہونے چاہئیں تاکہ کسی بے گناہ شخص کے ریکارڈ پر مجرمانہ داغ نہ لگے۔ جسٹس عبہر گل خان نے مبشر کی جانب سے دائر توہینِ…

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق اس درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل سماعت کرے گی۔ آزاد جموں…

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، ارجنٹینا کے فٹبالر لوکاس تریخو کی بیوی اور بچے ہلاک

کلب کی جانب سے جاری بیان میں اس افسوس ناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے لوکاس تریخو اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے وقت لوکاس تریخو کی اہلیہ یانینا مارانیلا اور ان کے دو بچے آرون…

آزاد جموں و کشمیر میں پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی سربراہی میں فل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 2 جولائی کو مقرر کر دی ہے۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس:…

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اپنی سزا معطلی کی درخواستوں کی مستردی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں، جن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے بار بار التوا کے باوجود سزا معطلی کی درخواستیں…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔ حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات اور امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم…