Browsing Category
صحت
2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
2024 کے مقابلے میں 2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
یہ انتباہ امریکن کینسر سوسائٹی (اے سی ایس) اور ڈبلیو ایچ او کے ادارے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی) کی مشترکہ تحقیق میں سامنے آیا۔…
دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت
سائنسدانوں نے معدے اور دماغ کے درمیان موجود تعلق کے حوالے سے اہم دریافت کی ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ ہمارا معدہ دماغی افعال کے حوالے سے بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
برطانیہ کی سرے یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ انسانی…
مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10فیصد مریضوں سےفیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10 فیصد مریضوں سے فیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا۔
ایک بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پمز میں 10 فیصد مریضوں سے فیس لینا نامناسب ہے، 90 فیصد مریضوں کا علاج مفت ہے تو باقی 10 فیصد کا کیوں نہیں؟…
الٹرا پروسیسڈ غذاؤں پر وارننگ کا نفاذ یقینی بنایا جائے، نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن
پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے تھنک ٹینک نے حکومت سے الٹرا پروسیسڈ مصنوعات پر لازمی فرنٹ آف پیک وارننگ لیبلز کے نفاذ کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پناہ کے اعلیٰ سطح تھنک ٹینک کے پانچویں اجلاس میں ماہرینِ صحت، پالیسی سازوں…
سندھ میں منکی پاکس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ
سندھ میں ایم پاکس (منکی پاکس) کے مزید کیسز سامنے آگئے ہیں۔ سندھ انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں تین افراد میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ایک اور مشتبہ کیس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق تینوں مریضوں کے پی سی آر ٹیسٹ میں…
ناشتہ نہیں کرتے تو اس کا بڑا نقصان جان لیں
ناشتے کو دن کی سب سے اہم غذا قرار دیا جاتا ہے، جس کے حوالے سے کافی عرصے سے بحث بھی جاری ہے۔
مگر اب ایک نئی تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ ناشتہ واقعی دن کی سب سے اہم غذا ہے، خاص طور پر ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے دائمی مرض سے خود کو محفوظ…
والدین کی طویل عمر بچوں کی طویل زندگی کا امکان بڑھاتی ہے، تحقیق
کیا آپ جانتے ہیں کہ والدین کی صحت آپ کے مستقبل کے لیے بھی اہم ثابت ہوسکتی ہے؟
ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ جن خاندانوں میں والدین کی عمریں طویل ہوتی ہیں، خصوصاً ایسے افراد جن کی عمر 100 سال یا اس سے زیادہ ہو، ان کے بچے بھی بڑھاپے…
گردوں کے تکلیف دہ امراض کا خطرہ بڑھانے والی عام غذائیں
گردے ہمارے جسم میں واٹر فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔ جس طرح واٹر فلٹر پانی سے نقصان دہ چیزوں کو خارج کرتا ہے، اسی طرح گردے بھی جسم سے فاضل اور نقصان دہ مواد نکالنے کا اہم کام انجام دیتے ہیں۔
گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں، جس کے دوران زہریلے…
وہ عام چیز جسے دہی میں شامل کرکے آپ معدے کی صحت کو بہترین بنا سکتے ہیں
اگر آپ دہی کھانا پسند کرتے ہیں تو اس میں چینی کے بجائے شہد شامل کرنا نظام ہاضمہ کے لیے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
یہ بات امریکا میں کی جانے والی دو تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی ہے۔ ماہرین کے مطابق دہی میں متعدد غذائی اجزا پائے جاتے…
ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض سے تحفظ کا مزیدار طریقہ
خون کا دباؤ یا بلڈ پریشر اس بات سے معلوم ہوتا ہے کہ شریانوں میں کتنی مقدار میں خون گزر رہا ہے۔
ہائی بلڈ پریشر یا فشار خون اس وقت ہوتا ہے جب شریانوں سے گزرنے والے خون کا دباؤ مسلسل بہت زیادہ رہے۔
ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار…
جگر کے عام ترین عارضے سے تحفظ کا بہت آسان طریقہ
جگر پر چربی چڑھنے کا عارضہ اس قدر عام ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 30 فیصد افراد اس سے متاثر ہیں، تاہم اس کے مؤثر علاج کے حوالے سے اب بھی محدود آپشنز موجود ہیں۔
اب ماہرین نے ایک ایسی دریافت کی ہے جو جگر کے اس عام عارضے سے تحفظ فراہم کرنے…
شہری ہوشیار! منرل واٹر کے ان برانڈز کا پانی ہرگز استعمال نہ کریں
پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز نے ملک میں فروخت ہونے والے 29 بوتل بند اور منرل واٹر برانڈز کو غیر محفوظ قرار دے دیا ہے اور شہریوں کو پانی کی خریداری میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔
کونسل کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک کے 20 بڑے…