Gas Leakage Web ad 1
Yearly Archives

2026

جوز بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 15 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے

جوز بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 15 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ انگلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر نے یہ سنگ میل کارڈف میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے دوران حاصل کیا۔…

باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی، اٹلی نے جنگی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کردیا

اٹلی کا باب المندب سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے تحفظ کیلئے جنگی بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ روم: اٹلی نے بحیرہ احمر کے اہم بحری راستے باب المندب سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے جنگی بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الجزیرہ…

حکومت کی توجہ سرمایہ کاری، برآمدات اور پیداواری صلاحیت بڑھانے پر ہے، وزیر خزانہ

حکومت معیشت میں ریاست کا کردار محدود کرنے کیلئے اصلاحات کررہی ہے: محمد اورنگزیب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ سرمایہ کاری، برآمدات اور پیداواری صلاحیت بڑھانے پر ہے، جبکہ معیشت میں ریاست کا کردار محدود کرنے کے لیے…

ملکی زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچنے پر وزیراعظم کا اظہار تشکر

زرمبادلہ ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی محنت اور درست پالیسیوں سے عالمی اعتماد…

میر رضا کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کا معاملہ،اسٹیٹ بینک سے یکم اکتوبر تک جواب طلب

میر رضا کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کرلیا سندھ ہائیکورٹ نے میر رضا کے بینک اکاؤنٹس اور ٹرانزیکشنز کی تفصیلات کے حصول کے لیے تفتیشی حکام کی درخواست پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے یکم اکتوبر تک جواب طلب…

کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں

ملک بھر میں بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کی فی یونٹ لاگت کی تفصیلات سامنے آگئیں ملک بھر میں فی یونٹ بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق واپڈا ڈیمز سے بجلی 2.70 روپے فی یونٹ کے حساب…

مریم نواز نے کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، بذریعہ کوآبلیشن مشین کینسر سے صحتیاب ہونیوالی خاتون رو…

مریم نواز نے ملتان میں کینسر سینٹر اور جدید علاج کی سہولیات کا افتتاح کردیا ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیٹ سی ٹی، سائیکلوٹرون، کینسر کے علاج کے لیے کوآبلیشن اور کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا۔ امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35…

امریکا کی ایرانی اعلیٰ حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری

امریکا نے ایرانی حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی امریکا نے ایران کے اعلیٰ حکام کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکا نے سعودی عرب کو جدید…

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

(ویب ڈیسک) : ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار اسلام آباد پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ہادی علی…

امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیاروں اور متعلقہ آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ خارجہ کے مطابق…

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 10 خوارج ہلاک جبکہ پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

ابھیشیک شرما نے بھارت کی جانب سے تیز ترین ٹی ٹوئنٹی سنچری بنا دی نئی دہلی: بھارت کے بائیں ہاتھ کے اوپنر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری بنا کر نئی تاریخ رقم کردی۔ ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں…