Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

جون 2026

معرکۂ حق میں پاکستان کی عسکری اور سفارتی برتری نمایاں، برطانوی اشاعتی ادارے کی رپورٹ جاری

برطانوی تحقیقی ادارے "پاکستان پلے بک" کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ معرکۂ حق کے دوران پاکستان کو عسکری اور سفارتی محاذ پر نمایاں برتری حاصل رہی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے متعدد بھارتی جنگی طیاروں، جن میں رافیل طیارے بھی شامل ہیں،…

تحریک انصاف کے دور میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گيا، اسد قیصر کا دعویٰ

اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں 400 سے زائد لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گیا تھا۔ کوئٹہ میں پارٹی رہنما جنید اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ قومی اور بلوچستان اسمبلیوں میں حقیقی…

اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی…

وینزویلا کے ہلاکت خیز زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ

وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے تباہ کن زلزلوں کے بعد ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اور ماہرین کے مطابق اموات کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق ممکنہ بڑے جانی نقصان کے…

فیفا ورلڈکپ: مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو ہراکر ایونٹ سے باہر کردیا

مونٹیری: فیفا ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 3-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1…

پنجاب اسمبلی نے سپلیمنٹری بجٹ 26-2025ء کی منظوری دیدی

لاہور: وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران 38 گرانٹس منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیں۔ یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ پنجاب اسمبلی نے تمام 38…

شادی میں دلہن کو ملنے والے سونےکے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ شادی کے موقع پر دلہن کو ملنے والے سونے کے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں اور شوہر یا سسرال والوں کا ان زیورات پر کوئی ملکیتی حق نہیں بنتا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپنے فیصلے…

کہوٹہ میں اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران قیدی وین سے 14 قیدی فرار

کہوٹہ میں جیل منتقلی کے دوران قیدی وین سے 14 قیدی فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عدالت میں پیشی کے بعد قیدیوں کو اڈیالا جیل منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں چیکنگ کے لیے قیدی وین کو روکا گیا۔ اسی دوران ایک قیدی نے پولیس اہلکاروں کی…

یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات سے خبردار کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جون کی شام یا رات…

پاکستان کے پانی پر ہاتھ ڈالنے والے کا ہاتھ کاٹ دیں گے، مصدق ملک کا بھارت کو دوٹوک پیغام

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے ایک بار پھر بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرے گا اور جو…

ریاستی اداروں پر الزامات کا کیس: عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے مقدمے میں عدم حاضری پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کے معاون سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ پاکستان کا مصنوعی…

کراچی میں دہشتگرد حملہ: پاکستان نے افغان ناظم الامورکو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمادیا

پاکستان نے کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں افغان شہریوں کے مبینہ ملوث ہونے پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے باضابطہ ڈیمارش جاری کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے کراچی دہشت گرد حملے کے معاملے پر افغان…