Gas Leakage Web ad 1

ریاستی اداروں پر الزامات کا کیس: عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

0

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے مقدمے میں عدم حاضری پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کے معاون سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کا مصنوعی ذہانت کا تضاد: ہنر کی برآمد، انحصار کی درآمد

یہ سماعت سول جج عباس شاہ کی عدالت میں ہوئی، جہاں سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمے کی پیروی کی گئی۔ عدالت میں مسلسل عدم حاضری پر جج نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ سہیل آفریدی کو 9 جولائی تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔

یاد رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں درج ہے، جس میں ان پر ریاستی اداروں کے خلاف الزامات لگانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.