سندھ طاس معاہدہ امن کی کلید، اپنے حصے کے پانی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: پاکستان
اسلام آباد میں ’’سندھ طاس معاہدہ: امن اور علاقائی استحکام کا ایک اہم ذریعہ‘‘ کے موضوع پر ایک بین الاقوامی سیمینار منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور مختلف ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔…