Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

کھیل

شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کرگئے

سابق فاسٹ بولر Shoaib Akhtar کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔ شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بھائی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پیارے بھائی شاہد اختر اللہ تعالیٰ کے حضور واپس چلے گئے ہیں۔…

ہاکی پرو لیگ: قومی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا

لندن کے لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر میں کھیلے گئے پرو ہاکی لیگ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز میں پاکستان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہاف میں ایک گول کی برتری حاصل کر…

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج لندن میں مدمقابل آئیں گی

پرو ہاکی لیگ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ منگل کو لندن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم کو اس میچ میں پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سفیان خان اور مرکزی اسٹرائیکر حنان شاہد کی کمی محسوس ہوگی۔ دونوں کھلاڑی فٹنس مسائل کے باعث ٹیم کا…

فیفا ورلڈ کپ 2026: مصر کی نیوزی لینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست

وینکور میں کھیلے گئے میچ میں مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے 15ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی، تاہم مصر نے دوسرے ہاف میں شاندار کم بیک کیا۔ 58ویں منٹ میں مصطفیٰ زیکو نے اسکور برابر کیا۔ اس کے بعد 67ویں منٹ میں…

فیفا ورلڈکپ: جرمنی کی آئیوری کوسٹ کو شکست، 12 سال بعد ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جرمنی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آئیوری کوسٹ کو 1-2 سے شکست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی ٹیم 2014 کے بعد پہلی بار، یعنی 12 سال بعد، ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔…

پہلی بار ورلڈکپ کھیلنے والی کوراساؤ کیجانب سے ایکواڈور کے 15سے زائد حملے ناکام، میچ ڈرا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں ایکواڈور اور کوراساؤ کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے برابر رہا۔ گروپ ای کے اس مقابلے میں کوراساؤ کے گول کیپر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکواڈور کے 15 سے زائد حملوں کو ناکام بنایا اور اپنی ٹیم…

وسیم اکرم کا بڑا فیصلہ: پانچ کنال زمین فائیو اسٹار ہوٹل کے بجائے مسجد اور مدرسے کے لیے وقف

سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم نے حج کی ادائیگی کے بعد اپنی زندگی میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے کراچی میں واقع پانچ کنال زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کر دی ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ زمین پر پہلے فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کرنے کا…

جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار

پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کے خلاف جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 14 جولائی سے کراچی میں کھیلی جائے گی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 ٹیم پہلی…

تین سگی بہنوں نے ورلڈ ایتھلیٹکس لیول ون کوچنگ کورس مکمل کر لیا

لاہور کی تین بہنیں آمنہ شہزاد، عائشہ شہزاد اور فاطمہ شہزاد اپنی کھیلوں سے وابستہ خاندانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس کے کوچز ایجوکیشن سرٹیفکیشن سسٹم کے لیول ون کورس میں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ تینوں بہنوں کا…

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتے 9 برس بیت گئے

18 جون 2017 کو پاکستان کرکٹ ٹیم نے لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو مسلسل دوسری شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9…

فیفا ورلڈکپ 2026 میں شائقین کی ایک روزہ حاضری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شائقین کی ایک روزہ حاضری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ فیفا کے مطابق 16 جون کو کھیلے گئے چار میچز میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 81 ہزار 223 شائقین اسٹیڈیمز میں موجود تھے، جو فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک ہی دن میں…