کالام کی مہوڈنڈ جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کے افسوسناک حادثے میں نیوی کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر، ان کی اہلیہ، بیٹی، داماد اور دو نواسے/نواسیاں جاں بحق ہو گئے، جبکہ ان کی ایک بیٹی تاحال لاپتا ہے۔
آزاد کشمیر میں الیکشن کا بائیکاٹ پتہ نہیں کس بنیاد پر کیاگیا،کوئی وجہ ہوگی: علیمہ خان
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق لاہور سے ہے، جبکہ لاپتا خاتون کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔