وینکور میں کھیلے گئے میچ میں مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ نے 15ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی، تاہم مصر نے دوسرے ہاف میں شاندار کم بیک کیا۔ 58ویں منٹ میں مصطفیٰ زیکو نے اسکور برابر کیا۔ اس کے بعد 67ویں منٹ میں محمد صلاح نے دوسرا گول کیا جبکہ تیسرا گول ٹریزیگوئے نے کیا۔
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
اس فتح کے بعد مصر گروپ میں 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔