Browsing Category

بریکنگ نیوز

breaking news

قومی شناختی کارڈ قواعد 2002 میں اہم ترامیم کا نفاذ

وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے قومی شناختی کارڈ قواعد 2002 میں اہم ترامیم کا نفاذ کر دیا شناختی نظام کو جدید، جعل سازی سے پاک اور محفوظ بنانے کے اقدامات کردیے گئے ، وزیر داخلہ کی رہنمائی میں نادرا نے اصلاحاتی مسودہ تیار کیا جس کی…

مہاجر ہونا جرم نہیں، کربناک مجبوری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پیغام

مہاجر ہونا جرم نہیں، کربناک مجبوری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پیغام جنگیں ختم ہو جاتی ہیں، لیکن مہاجرین کی بے گھری ان کی نسلوں تک ساتھ رہتی ہے، مریم نواز کا پناہ گزین افراد کے عالمی دن پرپیغام (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

امریکہ میں ایران اور فلسطین کے حق میں مظاہرہ، اسرائیل کیخلاف بھرپور احتجاج

امریکہ میں ایران اور فلسطین کے حق میں مظاہرہ، اسرائیل کیخلاف بھرپور احتجاج مظاہرے میں ایران اور اسرائیل کی جنگ فوری رکوانے کا مطالبہ کیا گیا (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست وینیزویلا میں ایران اور فلسطین کے حق میں مظاہرے کیے گئے خبر ایجنسی کی…

ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی آج سے 23 جون تک اسلام آباد، لاہور، پشاور، سوات، ایبٹ آباد سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے…

سینیٹ سے سول سرونٹس ترمیمی بل 2025 متفقہ طور پر منظور

سینیٹ اجلاس میں سول سرونٹس ترمیمی بل 2025 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بحث میں ارکان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، کم سے کم اجرت میں مزید اضافہ کرنے اور ایف بی آر میں اصلاحات کی تجاویز بھی پیش کیں۔…

امریکا نے غیر ملکیوں کیلئے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی

امریکہ نے عائد کی گئی بڑی پابندی ختم کر دی امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا کہ غیرملکی اسٹوڈنٹس ویزہ کیلئے درخواست دے سکیں گے،طلبا کودرخواست کےساتھ ویزہ حکام کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی دینا لازمی ہے۔ امریکی محکمہ…

اسرائیل ایران جنگ کی تازہ ترین صورتحال جانیے

اسرائیل ایران جنگ کی تازہ ترین صورتحال جانیے (نیوز ڈیسک)ایران کی جانب سے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے میں پہلی بار ’سجیل‘ میزائل کا استعمال کیا گیا ہے پیوٹن کا امریکا اور اسرائیل کی جانب سے خامنہ ای کو قتل کی دھمکیوں پر تبصرے سے گریز…

فیلڈ مارشل عاصم منیرکی امریکی صدر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دے رہے ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر دفاع پیٹ…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کابینہ سےاہم اور تاریخی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کابینہ سےاہم اور تاریخی ملاقات فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی کابینہ سے اہم اور تاریخی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، یہ…

ہم ایرانی سپریم لیڈر کو ابھی نہیں ماریں گے ، ہم جانتے ہیں وہ کہاں چھپے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایکس پر جاری بیان میں کہاہے کہ ’’ہمارے پاس ایران کے آسمانوں کا مکمل کنٹرول ہے ‘‘۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ ہمارے پاس ایران کی فضاؤں کا مکمل کنٹرول ہے ، ایران کے پاس بڑی مقدار میں اچھے فضائی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات کی۔ (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا، اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی…

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 5 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کے پی میں 2 مختلف آپریشن کیے جہاں ایک آپریشن شمالی وزیرستان اور دوسرا پشاور میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیور ٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز…