18 جون 2017 کو پاکستان کرکٹ ٹیم نے لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 180 رنز سے شکست دی۔ شائقین آج بھی فخر زمان کی شاندار سنچری اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے اس تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔