Browsing Category
کھیل
پاکستانی امپائر راشد ریاض وقار کے لئے بڑا اعزاز
راشد ریاض وقار کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے انٹرنیشنل پینل سے ترقی دے کر ایمرجنگ پینل میں شامل کر لیا گیا ہے، جو ان کے امپائرنگ کیریئر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
50 سالہ راشد ریاض وقار اتوار سے اپنے ٹیسٹ امپائرنگ کیریئر کا…
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی بدترین کارکردگی، 15 میں 15 شکستیں، 22 گول کیے اور 72 کھا لیے
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی۔ قومی ٹیم اپنے تمام 15 میچز میں شکست سے دوچار ہوئی، صرف 22 گول کرنے میں کامیاب رہی جبکہ 72 گول کھا بیٹھی۔
18 سال سے کم عمر شادی کو جرم قرار دینے والا قانون فیڈرل شریعت کورٹ…
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ: بھارت نے پاکستان کو 1-7 سے شکست دے دی
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بھارت نے پاکستان کو 1 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔
لندن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا اور پہلے کوارٹر میں برتری حاصل کر لی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول ابوبکر نے اسکور کیا۔
آج تک…
آج تک خاتون کرکٹر نے مرد کرکٹر کے بارے میں کہا؟ ثناء میر خواتین ٹیم پر تنقید کرنیوالوں پر برہم
ثناء میر نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کرکٹرز کو اکثر ان کی کارکردگی کے بجائے ان کی جنس کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
گلوبل ٹارچر انڈیکس 2026: طالبان کے قید…
دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے ہفتے تک کیوں مؤخر ہوا؟
لاہور: پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں ہفتے قومی سلیکٹرز نے حتمی مشاورت کی، تاہم کھلاڑیوں کو درپیش فٹنس مسائل کے باعث ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان مؤخر کر…
بنگلادیش کرکٹ بورڈ میں نیا تنازع، سابق صدر نے آئی سی سی سے فنڈنگ روکنے کا مطالبہ کردیا
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سابق صدر امین الاسلام نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ کر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی فنڈنگ منجمد کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق امین الاسلام نے رواں ہفتے آئی سی سی کو 14 صفحات پر مشتمل خط…
اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
آئی او سی نے ’’فِٹ فار دی فیوچر اولمپک گرانٹ پروگرام‘‘ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت کھلاڑیوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے مطابق گرانٹ حاصل کرنے کے لیے ایتھلیٹس کو باقاعدہ درخواست دینا ہوگی۔
یہ قبول نہیں…
ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید
جرمن فٹبال لیجنڈ فلپ لاہم نے ایک اخباری کالم میں فٹبال کے بڑھتے ہوئے تجارتی رجحان، مہنگے ٹکٹوں اور ٹورنامنٹس کی تعداد میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
فلپ لاہم نے کہا کہ ’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے‘‘، جس کے بعد فٹبال حلقوں میں…
انٹرنیشنل کرکٹ کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے کھلاڑیوں کی فٹنس ضروری ہے، مائیک ہیسن
لاہور: وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری وائٹ بال کیمپ کا بنیادی مقصد کھلاڑیوں کی فٹنس، کنڈیشننگ اور تکنیکی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے تاکہ انہیں مستقبل کے بڑے بین الاقوامی مقابلوں کیلئے بھرپور انداز…
پاکستانی کرکٹرز کو پاور ہٹنگ ٹریننگ کیلئے امریکا بھیجنے پر غور
پی سی بی کا بعض کھلاڑیوں کو پاور ہٹنگ اور فٹنس ٹریننگ کیلئے امریکا بھیجنے پر غور
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے انکشاف کیا ہے کہ چند کھلاڑیوں کو چار ماہ کے لیے امریکا بھیجنے کی تجویز زیر غور ہے، جہاں…
پاورہٹنگ کی ٹریننگ، پی سی بی کا کھلاڑیوں کو امریکا بھیجنے کا منصوبہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بعض کھلاڑیوں کو خصوصی تربیتی پروگرام کے تحت امریکا بھیجنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے تاکہ انہیں مختلف کرکٹنگ ماحول میں سیکھنے اور اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔
خیبر پختونخوا فنانس…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ برقرار
لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور کیے۔ تجربہ کار بیٹر ایلیسے پیری نے 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹیم کی جانب سے نمایاں رہیں۔
پاکستان…