Gas Leakage Web ad 1

شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کرگئے

0

سابق فاسٹ بولر Shoaib Akhtar کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بھائی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پیارے بھائی شاہد اختر اللہ تعالیٰ کے حضور واپس چلے گئے ہیں۔

بچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیق

شعیب اختر کے مطابق شاہد اختر کی نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد اسلام آباد کے ایچ-8 علاقے میں ادا کی جائے گی۔

اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں، ساتھی کھلاڑیوں اور مختلف شخصیات کی جانب سے شعیب اختر اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کا سلسلہ جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.