Gas Leakage Web ad 1

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج لندن میں مدمقابل آئیں گی

0

پرو ہاکی لیگ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ منگل کو لندن میں کھیلا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان ٹیم کو اس میچ میں پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سفیان خان اور مرکزی اسٹرائیکر حنان شاہد کی کمی محسوس ہوگی۔ دونوں کھلاڑی فٹنس مسائل کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

خیبرپختونخوا میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

دونوں ٹیموں کا آخری مقابلہ 14 اکتوبر 2025 کو سلطان آف جوہر کپ میں ہوا تھا جو 3-3 گول سے برابر رہا تھا۔ اس میچ میں حنان شاہد نے ایک جبکہ سفیان خان نے دو گول اسکور کیے تھے۔

ان دونوں اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں پاکستان کی فارورڈ لائن اور پنالٹی کارنر کے شعبے میں کمزوریاں سامنے آنے کا امکان ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.