Gas Leakage Web ad 1

پی سی بی نے کئی قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیے

0

لاہور: قومی کرکٹرز کو بیرون ملک مختلف لیگز میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سیز جاری کر دیے گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد حارث، شاداب خان، محمد نعیم، عبداللہ شفیق اور فرحان یوسف کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

اچھی دماغی صحت کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا مثالی ہوتا ہے؟

اس کے علاوہ شمائل حسین، مہران ممتاز، عثمان خان، علی شبیر، محمد فاروق، محمد عمران، محمد باسط اور خلیل احمد کو بھی این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔

مجموعی طور پر 13 کرکٹرز کو گلوبل سپر لیگ 2026 میں شرکت کے لیے این او سیز جاری کیے گئے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق معاذ صداقت کو کیربئین پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.