Browsing Category
کھیل
ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ کرکٹ کے معیار اور اہمیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے قومی کرکٹرز کے لیے مالی طور پر زیادہ پرکشش مراعات متعارف کرانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کے تحت ٹیسٹ کرکٹ میں نمایاں…
ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کیخلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد
ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
آئی سی سی کے مطابق بھارت کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان ویمنز ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ لگایا گیا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں 250…
فٹبال ورلڈکپ میں آف سائیڈ رول کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟
فٹبال ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور میچز کے دوران اکثر گول ہونے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ کھلاڑی آف سائیڈ تھا، جس سے اس ٹیم کے مداح مشتعل ہوجاتے ہیں۔
درحقیقت آف سائیڈ رول فٹبال کا ایسا قانون ہے جو اس کھیل کے دیوانے مداحوں کو بھی…
فیفا ورلڈکپ 2026: مصر اور بیلجیئم کا میچ 1-1گول سے برابر ہوگیا
فیفا ورلڈکپ 2026 میں مصر اور بیلجیئم کا میچ برابر ہوگیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ جی کے افتتاحی میچ میں بیلجیئم اور مصر کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا۔
میچ میں پہلے مصر نے برتری حاصل کی۔ امام عاشور نے 20ویں منٹ میں گول کرکے…
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کی جانب سے اعلان کیے گئے سینٹرل کنٹریکٹس کے مطابق ٹریک اے اور بی میں ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹرز کو سینٹرل کانٹریکٹس ملیں گے۔
پی سی بی کے مطابق ٹریک…
ہاکی پرولیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسپین کیخلاف 1-5 سے شکست
ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے، اور اسپین کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو 1-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
بیلجیئم میں جاری پرو لیگ…
شندور کے میدان میں گلگت بلتستان کی تاریخی فتح پوری قوم کی فتح, غلام عباس
شندور: نگران صوبائی وزیر اطلاعات، نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس نے دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں گلگت بلتستان پولو ٹیم کی شاندار اور تاریخی کامیابی پر پوری قوم، کھلاڑیوں، ٹیم انتظامیہ اور شائقینِ کھیل کو…
امریکا: فیفا ورلڈکپ کے دوران انگلش ٹیم کا سامان چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
امریکا میں فیفا ورلڈکپ کے دوران انگلینڈ کی ٹیم کا سامان چوری کرنے کے الزام میں دو افراد پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصطفیٰ سالک اور عرفان کمال پر چوری شدہ سامان رکھنے کا ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔…
فٹ بال ورلڈ کپ کی تیسری افتتاحی تقریب لاس اینجلس میں ہوئی
لاس اینجلس میں فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی سلسلہ وار افتتاحی تقریبات کے تحت تیسری رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، جس میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
فیفا ورلڈ کپ: امریکا کا شاندار آغاز، پیراگوئے کو 1-4 سے ہرا دیا
تقریب کا آغاز آٹھ فنکاروں…
فیفا ورلڈ کپ: امریکا کا شاندار آغاز، پیراگوئے کو 1-4 سے ہرا دیا
لاس اینجلس میں کھیلے گئے ایک دوستانہ یا نمائشی فٹبال میچ میں امریکا نے پیراگوئے کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-4 سے شکست دے دی۔
میچ کا آغاز ہی امریکی ٹیم کے دباؤ اور جارحانہ حکمتِ عملی سے ہوا جس نے پہلے ہاف میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے…
کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کے 16 سالہ کامیاب عالمی کیریئر کا اختتام ہو گیا۔ وہ انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز کے باقی دو میچز میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔…
آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاآج سے آغاز
میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔
پاکستان ویمنز ٹیم اپنے ورلڈ کپ سفر کا آغاز 14 جون کو برمنگھم میں روایتی حریف بھارت کے خلاف کرے گی۔ اس کے بعد ٹیم…