Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک سو پچاس ارکان فورتھ شیڈول میں شامل، حکومت کا بڑا اقدام

آزاد جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ داخلہ نے دس الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کرتے ہوئے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک سو پچاس ارکان کو فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ سولہ ایک کے تحت عمل میں لائی…

آزاد کشمیر انتخابات کا نیا انتخابی شیڈول جاری،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون مقرر

آزاد کشمیر انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون مقرر، پولنگ 27 جولائی کو ہوگی آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے نیا انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23…

مہاجرین کی نشستیں بندوق کے زور پر ختم نہیں ہو سکتیں، بلاول بھٹوکا ایکشن کمیٹی سے معاملہ سیاسی انداز…

بلاول بھٹو: ایکشن کمیٹی غیر مشروط سرنڈر کرے تو کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن واپس لیا جا سکتا ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اگر غیر مشروط طور پر سرنڈر کرکے احتجاج ختم کر دے…

عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر

ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق اسمبلی کی آئینی مدت اور قانونی تقاضوں کے تحت 5 جون کو انتخابی شیڈول جاری کیا گیا تھا، اور…

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

ریاستی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے محکموں نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے نیٹ ورک اور اس سے منسلک عناصر کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب صرف تنظیم کے فعال ارکان ہی نہیں بلکہ پسِ پردہ…

راولاکوٹ میں سی ایم ایچ کا محاصرہ ختم، امن و امان بحال، شرپسند عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری

راولاکوٹ میں سات جون کی شام پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سی ایم ایچ راولاکوٹ کا محاصرہ ختم کرا دیا اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال بحال کر دی۔ سرکاری بیان کے مطابق کالعدم ایکشن…

آزاد کشمیر انتخابات: شفاف اور منصفانہ انتخابی عمل یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں،…

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ انتخابات کے انتظامی، قانونی اور سیکیورٹی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…

آزاد کشمیر، سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا

آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے مہاجرین کے لیے مختص 12 نشستوں سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے حکومت کے مؤقف کی توثیق کر دی ہے۔ یہ رائے ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 27 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل ان نشستوں کی حیثیت…

آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،72افراد گرفتار

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں کرتے ہوئے 72 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے، جبکہ عوامی املاک کو نقصان…

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

مظفر آباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو منعقد ہوں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے کشمیری…

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے پیشِ نظر آزاد کشمیر میں داخلے سے گریز کی اپیل

آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو دی گئی احتجاجی کال کے پیشِ نظر ایک اہم سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ انسٹاگرام اکاؤنٹس خطرے میں، میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ ہیکرز کا معاون بن گیا جاری کردہ ہدایت نامے کے…