Gas Leakage Web ad 1

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ , نوٹیفکیشن جاری

0

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

پٹرول1روپیہ12پیسے مہنگا،پٹرول کی نئی قیمت343روپے10پیسے مقرر کردی گئی ۔
ڈیزل کی قیمت میں1روپیہ11پیسے فی لیٹراضافہ کردیا گیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت371روپے80پیسے ہوگئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااطلاق27اگست تک ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.