Gas Leakage Web ad 1

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

0

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

پٹرول 39 پیسے مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔

اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.