Gas Leakage Web ad 1

ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

تقریب کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شہید کو خوارج کے خلاف جرات مندانہ کارروائی اور عظیم قربانی پر بعد از شہادت ’ستارۂ بسالت‘ عطا کیا گیا۔ بتایا گیا کہ 4 اور 5 اکتوبر 2024 کی درمیانی شب مشکوک دہشتگردوں کی اطلاع پر ان کی قیادت میں دو ایکشن…

وفاقی آئینی عدالت نے کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

وفاقی آئینی عدالت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے اس افسر کی بحالی کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی جسے مبینہ کرپشن کے الزامات پر برطرف کیا گیا تھا۔ کے پی ٹی کے وکیل رفاقت شاہ کے مطابق سابق ایچ آر منیجر انس ارباب کو غیر قانونی بھرتیوں کے…

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو مختلف غیر ملکی لیگز اور کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق حسن علی، محمد علی، عثمان طارق اور فہیم اشرف کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ پاکستان کا فتح…

بہت کوشش کی انمول پنکی کو گرفتار کرسکوں لیکن کامیابی نہ ملی: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے انمول عرف پنکی نامی خاتون منشیات ڈیلر کی گرفتاری کو پولیس کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ وزیرِ ایکسائز تھے تب بھی اس خاتون کا نام سامنے آیا تھا اور اسے گرفتار کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی…

پاکستان کا فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح 4 جدید ترین نیویگیشنل معاون نظام سے لیس ہے اور طویل فاصلے تک انتہائی درستی کے ساتھ اہداف کو…

پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم یک جان اور دو قالب بن کر اپنی افواج کے ساتھ کھڑی رہی۔ یہ ہمارے دین میں ہے کہ جب بیٹوں کی شادیاں ہوجائیں تو انہیں الگ رہنے دیا جائے: مریم نفیس انہوں نے…

یہ ہمارے دین میں ہے کہ جب بیٹوں کی شادیاں ہوجائیں تو انہیں الگ رہنے دیا جائے: مریم نفیس

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے دین میں بھی ہے کہ جب بیٹوں کی شادیاں ہو جائیں تو انہیں الگ رہنے دیا جائے۔ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی کے بعد بیٹوں اور ماؤں کے رویوں…

ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے

جنوبی ایشیائی ملک سنگاپور میں زمین پر گرے ہوئے آم اٹھانے پر بھی بھاری جرمانے عائد کیے جا سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور میں مقیم بھارتی نژاد ڈیجیٹل کریٹر پریانکا سنہا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں انہوں…

اے آئی کی مدد سے بنائی گئی جعلی ٹکٹ پر سفر کرنے والا مسافر رنگے ہاتھوں گرفتار

ریلویز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی جعلی ٹکٹ پر سفر کرنے والے ایک مسافر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم کو فیصل آباد ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 سے حراست میں لیا گیا۔ صاف ستھرا…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفا تعمیرِ ملت یونیورسٹی آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قومی سلامتی کے امور، بشمول انسداد دہشتگردی اور انفارمیشن وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی۔ وزیر تجارت کا…