پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے کا اٹلی میں سیاسی پناہ لیے جانیکا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے بیٹے کے بلیو پاسپورٹ پر اٹلی میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں بتایا کہ اقبال…