سندھ میں غیرملکی معاونت سے جاری منصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے سندھ میں غیر ملکی فنڈ سے چلنے والے منصوبوں میں مبینہ کرپشن، کراچی ماس ٹرانزٹ منصوبوں میں تاخیر اور پاور ڈویژن کی جانب سے میسرز جی ای سے 20.8 ارب روپے جبکہ 765 کے وی داسو اسلام آباد…