Gas Leakage Web ad 1

صاف ستھرا پنجاب پروگرام میں اربوں کی بے ضابطگیاں، افسران کیخلاف مقدمہ درج

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری منصوبے میں مبینہ طور پر ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان سرکاری خزانے کو پہنچایا گیا ہے، اور اس حوالے سے مقدمہ ڈائریکٹوریٹ آف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاہور کے تھانے میں درج کیا گیا…

وزیر تجارت کا پاکستان کے چمڑا صنعت کی عالمی منڈی میں مسابقت بڑھانے پر زور

وفاقی وزیر نے برآمدی صنعتوں کو زیادہ سہولت دینے کے لیے اصلاحاتی اقدامات آگے بڑھانے کی ہدایت کی اور پاکستان کی چمڑا صنعت کی عالمی منڈی میں مسابقت بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ سابق وفاقی وزیر کو 26 سال قبل دی گئی سزا کالعدم قرار اس موقع…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے انمول پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے بھی انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزمہ پنکی کے مبینہ شوہر سابق پولیس انسپکٹر رانا اکرام کو بھی طلب کر لیا گیا ہے، جبکہ سی سی ڈی سابق پولیس انسپکٹر سے کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ…

سابق وفاقی وزیر کو 26 سال قبل دی گئی سزا کالعدم قرار

عدالت نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی شخص کو ماضی کے قانون کے تحت زیادہ سزا نہیں دی جا سکتی، جبکہ لاہور ہائیکورٹ کا 2002 میں دیا گیا بریت کا فیصلہ بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے انور سیف اللہ خان کی نظرثانی…

آئی ایم ایف اور حکومت میں بجٹ مذاکرات شروع، 15 ہزار 300 ارب روپے اکٹھا کرنے کا ہدف

وفاقی حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری سے متعلق مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ حکومت نے بجٹ 2026-27 کی تیاری کی ذمہ داری نائب وزیراعظم اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد کر دی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر…

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں اتر آئے ہیں، جن میں 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابات میں مجموعی طور پر 8 خواتین امیدوار بھی شامل ہیں، جن میں سے 5 آزاد…

صدر پاکستان کی جانب سے ملنے والا ہلال امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شاہد آفریدی

ایکس پر اپنی اہلیہ اور صاحبزادی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے لکھا کہ یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے، عوام کی محبت، دعاؤں اور حمایت نے ہی انہیں اس مقام تک پہنچایا۔ پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل…

ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: جے ڈی وینس

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ان کے خیال میں پیشرفت ہو رہی ہے، تاہم بنیادی سوال یہ ہے کہ آیا اتنی پیشرفت ہو سکے گی جو صدر کی مقرر کردہ ریڈ لائن کو پورا کر سکے۔ پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم…

پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل گورننس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے میدان میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گورنمنٹ جی پی یو کلاؤڈ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف سرکاری نظام کو جدید خطوط پر استوار کرے گا بلکہ مقامی سطح پر اے آئی ٹیکنالوجی کی…

سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم، 21 افسران کو ترقی کیلئے ازسرنو زیر غور لانے کا حکم

عدالت نے پولیس سروس، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور سول سروس سے تعلق رکھنے والے 21 افسران کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے گریڈ 20 اور 21 میں ترقی سے محروم…