Gas Leakage Web ad 1

آبی راستوں پر دشمن کی رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائےگا: مجتبیٰ خامنہ ای

0

اپنے ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ جنگ کے بعد خلیج اور آبنائے ہرمز میں ایک نئے مرحلے کی تشکیل ہو رہی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے کہا کہ 28 فروری کو جنگ کے آغاز کے بعد خطے میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور اس نئے مرحلے میں خطے کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال تبدیل ہو رہی ہے۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس فیس کی کیش لیس ادائیگی کا جدید نظام متعارف کرا دیا:ترجمان

ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر زیادہ روشن ہوگا۔

مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ تہران اور خلیجی ہمسایہ ممالک کا مقدر ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے اور خطے میں غیر ملکی عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.