فرار ہونے والے ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل سانگھڑ سے ٹنڈو آدم منتقل کیا گیا تھا، جہاں سے فرار ہونے والے تین ملزمان میں سے ایک کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 12 اثرات
پولیس کے مطابق گرفتار کیا جانے والا ملزم زخمی حالت میں پایا گیا، جس کی ٹانگ پر گولی کا نشان موجود ہے، جبکہ دیگر دو فرار ملزمان کی تلاش کے لیے ضلع بھر کی پولیس کو متحرک کر دیا گیا ہے۔
ٹنڈو آدم پولیس نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ باقی ماندہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔