Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اگست 2026

میر رضاکی موت گولی لگنے سے ہوئی، تمام تر شواہد خودکشی سے مطابقت نہیں رکھتے، قبرکشائی کے بعد کی دوسری…

میر رضا کی موت گولی لگنے سے ہوئی، تمام شواہد خودکشی سے مطابقت نہیں رکھتے، دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میر رضا کیس میں تحقیقاتی ٹیم کو قبرکشائی کے بعد کیے گئے دوسرے پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ آج موصول ہوگئی ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق…

عمران خان کی طرح تین قیدیوں کی نجی اسپتال سے علاج کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین قیدیوں کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریلیف دینے سے متعلق کیس میں ان کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید تینوں قیدیوں کی درخواستیں خارج کر دیں، جسٹس محمد آصف نے محفوظ…

گیس بحران کے باعث رات میں لوڈشیڈنگ، بجلی کی قیمت بڑھنے کا خدشہ

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ گیس کی سپلائی میں کمی کے باعث رات کے اوقات میں بجلی کی طلب پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے بعض علاقوں میں عارضی لوڈشیڈنگ کرنا پڑ رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تقریباً 5…

سانحے کے بعد پمز سمیت دیگر اسپتالوں پر تاحال فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر 1 کروڑ کے جرمانے

پمز سانحے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا ہے، جہاں 48 سرکاری و نجی اسپتالوں اور طبی مراکز میں فائر سیفٹی انتظامات ناقص پائے گئے اور خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر ایک کروڑ 40 لاکھ 50 ہزار روپے کے جرمانے عائد…

بلوچستان میں اسپورٹس کمپلکس کی تعمیر کیلیے 1 ہزار کنال مفت زمین دینے کا اعلان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے گراس روٹ لیول سے فٹبال کا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن صوبوں کے ساتھ رابطہ کاری بہتر بنائے، جبکہ اگلے اجلاس میں فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی…

سی ایس ایس تحریری امتحانات کا نتیجہ جاری، 17 ہزار 351 امیدواروں میں سے صرف 476 کامیاب ہوئے

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری کر دیا ہے۔ ایف پی ایس سی کے مطابق سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان میں کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا۔ 40 ملین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ کرپٹو میں…

حکومت کا ایک ایل این جی کارگو اسپاٹ خریداری کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے ایک ایل این جی کارگو اسپاٹ خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی کے ایک کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ 40 ملین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ کرپٹو میں ہیں، بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو…

سینیٹ کمیٹی کا سانحہ پمز کی انکوائری کرنیوالی کمیٹی کو بلا کر سننے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے سانحہ پمز کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو طلب کرکے مؤقف سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ عامر چشتی کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر…

40 ملین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ کرپٹو میں ہیں، بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں انکشاف

چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ 40 ملین پاکستانیوں کے اکاؤنٹس کرپٹو میں ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری…

دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا

دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پاور منصوبوں پر کام محدود کرنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔ دی ہیگ میں قائم پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن (ثالثی عدالت) نے پیر کے روز اپنے اہم فیصلے میں کہا ہے…

پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو فارغ کرنے کا فیصلہ

سلمان علی آغا کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل وطن واپس بھیجے جانے کا امکان ہے، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر سرفراز احمد اور عمر گل کو بھی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا جائے گا۔ لندن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیرِ صدارت ہونے…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا استنبول میں پہلا اجلاس، تینوں ممالک کی عسکری و سیاسی قیادت کی…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں منعقد ہوا، جس میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ…