Gas Leakage Web ad 1

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی ردوبدل،کتنا کتنا اضافہ ہوا؟جانئے

0

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا اور وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

حکومتِ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے اضافہ کر کے نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے،
جبکہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے اضافہ کر کے اسے 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر کر دیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2026 سے ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.