Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اگست 2026

پنجاب میں 8 ماہ کے دوران کتنے بچے زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیے گئے؟ اعدادوشمارسامنے آگئے

رواں سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران پنجاب کے 11 اضلاع میں 16 بچوں اور بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق فیصل آباد میں سب سے زیادہ 3 بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، جبکہ بہاولپور،…

ایران امریکا کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ایران اور امریکا کے درمیان ایک دوسرے پر تازہ حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف اقسام کے خام تیل کی قیمتیں نمایاں سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ملک بھر میں ریجنل انڈر 19 اکیڈمیز پروگرام کا آغاز…

ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے میں 3 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ

ایران میں 3.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز پردیس شہر میں تھا۔ شمالی…

محکمہ تعلیم کی لاپرواہی، کراچی کا ٹاپ اسکول سیل، 2800 طلبہ دربدر

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی مبینہ لاپرواہی کے باعث کراچی کے معروف سرکاری اسکول دہلی گورنمنٹ اسکول کریم آباد کی عمارت کو عدالتی احکامات پر سیل کردیا گیا، جس کا باقاعدہ بورڈ بھی عمارت کے باہر آویزاں کردیا گیا ہے۔ ملک بھر میں ریجنل انڈر 19…

شمالی قبرص کے قریب کشتی الٹنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

شمالی قبرص کے ساحل کے قریب ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 23 افراد لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق واقعے کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، تاہم ریسکیو کیے گئے ایک مسافر نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ…

ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن جارحیت کا سخت جواب دیں گے،ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کسی بھی جارحیت کے سامنے خاموش نہیں بیٹھے گا۔ ان کا کہنا تھا…

ملک بھر میں ریجنل انڈر 19 اکیڈمیز پروگرام کا آغاز آج سے ہوگا

ملک بھر میں ریجنل انڈر 19 اکیڈمیز پروگرام کا آغاز آج سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق انڈر 19 اکیڈمیز 20 ریجنل ٹیموں کے لیے قائم کی گئی ہیں، جبکہ 16 ریجنز کی 20 ٹیمیں اپنے اپنے ریجنل ہیڈ کوارٹرز میں تربیت حاصل کریں گی۔ ہر…

مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیے پہنچ گئے

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ…

بنوں میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے امن کمیٹی اور محکمہ پولیس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

بنوں میں قیامِ امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امن کمیٹی اور محکمہ پولیس کے درمیان 11 نکاتی معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت امن کمیٹی کے ارکان دہشت گردی کے خلاف پولیس اور سی ٹی ڈی کے ساتھ مکمل تعاون کے پابند ہوں گے، جبکہ پولیس اور امن…

پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں ساڑے 3 کھرب روپے تک جا پہنچا

اسلام آباد: پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں بڑھ کر 1.28 ارب ڈالر، یعنی 3 کھرب 57 ارب 5 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ بھارت کا خام تیل کا درآمدی بل 56 فیصد سے زائد بڑھ گیا، جبکہ عالمی سطح پر اضافی لاگت 330 ارب ڈالر، یعنی 92 کھرب 5 ارب 35…

محکمہ داخلہ آزادکشمیر کا آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلان

مظفرآباد: محکمہ داخلہ آزادکشمیر نے آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کے ضلع نیلم میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے، جبکہ ضلع حویلی کہوٹہ میں بھی انٹرنیٹ سروس…

خیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری

پشاور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ محکمے کے مطابق صوبے میں گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے کے نتیجے میں اچانک سیلاب اور تیز پانی کے بہاؤ…