Gas Leakage Web ad 1

ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن جارحیت کا سخت جواب دیں گے،ایرانی صدر

0

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کسی بھی جارحیت کے سامنے خاموش نہیں بیٹھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں عدم استحکام کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں، جبکہ خطے میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے باعث سب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
بنوں میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے امن کمیٹی اور محکمہ پولیس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی ڈرون کو آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرتے ہوئے تباہ کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.