Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اگست 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کا امام الحق کی انجری کی اعلیٰ سطح تحقیقات کا فیصلہ

لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد ایک جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اوپنر امام الحق کو لندن سے پہلی دستیاب فلائٹ کے ذریعے پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ دوسری جانب ان کی پنڈلی کی انجری کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا…

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا کی جانب سے ایرانی جزیرے پر حملے اور تہران کی جوابی کارروائی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد بڑھ گئی ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے چھٹے ماہ میں داخل ہونے کے ساتھ برینٹ خام تیل کی قیمت 1.08 ڈالر یا…

لارڈز میں شکست: ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کے بعد اب ٹیسٹ ٹیم کے کوچ کی تبدیلی کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، جو ابتدائی طور پر شہزاد چارلس کے…

ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بن جاتے ہیں تو اس کی کیا تیاری ہے؟ فضل الرحمان

پاکستان میں انتظامی یونٹ اور صوبے بن جاتے ہیں تو اس کی کیا تیاری ہے؟ فضل الرحمان سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں انتظامی یونٹ اور نئے صوبے بن جاتے ہیں تو اس کے لیے کیا تیاری ہے؟ سانحہ پمز…

وفاقی حکومت کا نجکاری پروگرام سست روی کا شکار، اہداف حاصل کرنے میں ناکامی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا نجکاری پروگرام سست روی کا شکار ہوگیا ہے۔ پانچ سالہ نجکاری پروگرام کے دو سال مکمل ہونے کے باوجود حکومت پہلے مرحلے کے ایک سال کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ پہلے مرحلے کے ایک سال میں 10 اداروں کی نجکاری کے…

سانحہ پمز کے بعد چند گھنٹوں میں مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ دیا، وزیراعظم نے منظور نہیں کیا

اسلام آباد: انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں پیش آنے والی جان لیوا آتشزدگی کے چند گھنٹوں بعد ہی وزیراعظم شہباز شریف کو تحریری طور پر اپنا استعفیٰ پیش کردیا تھا، تاہم…

پنجاب میں مریضوں کے لئے ” اے آئی پاورڈ اسیکنر” متعارف کرانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں مریضوں کے لیے **اے آئی پاورڈ ملٹی ڈیزیز اسکینر** متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ مریم نواز کو ایک چینی کمپنی کے حکام کی جانب سے جدید مصنوعی ذہانت سے لیس طبی اسکینر کے بارے میں بریفنگ دی…

امریکا: شوہر نے شادی کی سالگرہ پر بڑا انعام جیت لیا

امریکا میں ایک شخص نے اپنی شادی کی سالگرہ کے دن لاٹری کا ٹکٹ خرید کر ایک لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی، جس سے اس کا خاص دن مزید یادگار بن گیا۔ گرینائٹ وِل سے تعلق رکھنے والے شخص نے بتایا کہ اس نے 7 جولائی کو اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع…

سلمان خان کی معروف ہدایت کار کے ساتھ ہاتھا پائی ، وجہ کیا بنی؟

سلمان خان اور معروف ہدایت کار سبھاش گھئی کے درمیان ایک پارٹی کے دوران تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کی وجہ اب سامنے آگئی ہے۔ سبھاش گھئی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ واقعے کے وقت سلمان خان نے شراب پی رکھی تھی۔…

گھٹ گئے انسان، بڑھ گئے سائے

پمز ہسپتال میں چودہ معصوم جانوں کے لواحقین سے ایک وزیرِ با تدبیر کی گفتگو کا ایک ویڈیو کلپ دیکھنے کو ملا تو برسوں پہلے پڑھی ہوئی چند سطریں اچانک ذہن کے دریچے پر دستک دینے لگیں….”وہ شخص کسی طور انسان کہلانے کا مستحق نہیں ہوتا جسے عیش…

‘ذیابیطس کے مرض میں ٹانگ کٹوانا جان لیوا ہوسکتا ہے’: بی آئی ڈی ای کے زیرِ اہتمام کانفرنس…

### ذیابیطس کے پاؤں کے زخم جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں، ماہرین کراچی میں ذیابیطس اور ڈائبیٹک فُٹ سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ذیابیطس کے باعث پاؤں میں ہونے والے زخم اور ٹانگ کاٹنے کی نوبت صرف معذوری نہیں بلکہ…

16 ماہی گیر سمیت 25 پاکستانی بھارتی قید سے رہا

بھارتی حکومت نے 25 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے، جن میں 16 ماہی گیر بھی شامل ہیں۔ رہائی پانے والے ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے ساحلی علاقے علی اکبر شاہ گوٹھ، ٹھٹھہ اور سجاول سے بتایا گیا ہے۔ رہائی پانے والے بعض ماہی گیر کئی سال بعد…