Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

کھیل

کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کے 16 سالہ کامیاب عالمی کیریئر کا اختتام ہو گیا۔ وہ انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز کے باقی دو میچز میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔…

آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاآج سے آغاز

میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ویمنز ٹیم اپنے ورلڈ کپ سفر کا آغاز 14 جون کو برمنگھم میں روایتی حریف بھارت کے خلاف کرے گی۔ اس کے بعد ٹیم…

فٹ بال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 میں جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 2-1 سے شکست دے دی۔ جنوبی کوریا اور چیک ریپبلک کے درمیان ہونے والے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور مقابلہ بغیر کسی اسکور کے برابر رہا۔ پاکستان کی کل آبادی 25…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے 150 ملین روپے گرانٹ منظور

تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت گرانٹ ان ایڈ کمیٹی کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے 150 ملین روپے گرانٹ منظور کی گئی۔ مریم اورنگزیب نے کہا…

وزیراعظم پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے افغانستان کے خلاف فائنل میں شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس فتح نے پوری قوم کو خوشی اور فخر کا احساس دلایا ہے، جبکہ انہوں نے قومی کھلاڑیوں کے لیے مستقبل…

چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مالدیپ میں کھیلے گئے میچ کے 24 ویں منٹ میں پاکستان کے شائق دوست نے ایک شاندار کک کے ذریعے گول اسکور کرکے ٹیم کو برتری…

آئی سی سی رینکنگ،ابراراحمدنے بڑے بڑوں کوپچھاڑ دیا،شاہین کی بھی ترقی

پاکستانی اسپنر ابرار احمد ون ڈے فارمیٹ میں دنیا کے دوسرے بہترین بالر بن گئے،ابرار احمد دو درجہ ترقی کے بعد چوتھے سے دوسرے نمبر پر آگئے۔ کپتان قومی ون ڈے ٹیم شاہین آفریدی بھی ٹاپ ٹین بالرز میں شامل ہوگئے ،شاہین آفریدی 4 درجہ ترقی کے بعد…

ہیڈ کوچ سرفراز کو کلین چٹ مل گئی، کپتان شان مسعود کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار

ایک ایسے وقت میں جب قومی کرکٹ ٹیم کے 49 کھلاڑیوں کا کیمپ دو مختلف فارمیٹس کے لیے لاہور میں جاری ہے وہیں اطلاعات ہیں کہ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد ہی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ 39 سال کے سابق…

امریکا نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے نامزد ریفری کو ملک میں داخلے سے روک دیا

فیفا کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے نامزد ریفری کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا۔ صومالی ریفری عمر عبدالقادر آرتان کو میامی ائیرپورٹ پہنچنے پر داخلے کی اجازت نہ مل سکی اور انہیں امریکا سے واپس بھیج دیا گیا۔ امریکی حکام نے ریفری…

بنگلہ دیشی کپتان لٹن داس کا محمد رضوان پر نامناسب رویہ کا الزام

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان لٹن داس نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر نامناسب رویے کا الزام عائد کردیا۔ لٹن داس کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیسٹ میچز کے اختتام پر محمد رضوان نے ہاتھ نہیں ملایا، جو اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف ہے،ہار جیت کھیل…

سوریا کمار یادیو نے کپتانی سے ہٹائے جانے اور اسکواڈ سے باہر کیے جانے پر خاموشی توڑ دی

بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان سوریا کمار یادیو نے کپتانی سے ہٹائے جانے اور اسکواڈ سے باہر کیے جانے کے فیصلے پر پہلی مرتبہ ردعمل دیتے ہوئے اپنی خاموشی توڑ دی۔ ممبئی میں ایک مقامی میچ کے ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کسی…

غیر فعال آتش فشاں کے اندر قائم منفرد فٹبال میدان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا

جدید فٹبال اسٹیڈیم اپنی شاندار تعمیرات اور جدید انجینئرنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، تاہم قدرتی حسن اور منفرد مقام کے اعتبار سے فٹبال میدان اپنی مثال آپ ہے۔ میکسیکو میں واقع یہ منفرد مٹی کا فٹبال گراؤنڈ ایک غیرفعال آتش فشاں کے اندر قائم…