Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

بریکنگ نیوز

breaking news

آبادی پرقابو پانے کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل کاقیام، بڑھتی آبادی ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی آبادی کو قومی وسائل پر بڑھتے ہوئے دباؤ اور ملکی ترقی کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے نیشنل پاپولیشن کونسل کا پہلا اجلاس جلد طلب کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم…

امریکا کی مسلسل دوسرے روز ایران پر بمباری

امریکا نے مسلسل دوسرے روز ایران پر بمباری کی ہے، جس میں سیریک، بندرِ لنگہ اور جزیرۂ قشم کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کارروائی آبنائے ہرمز کے قریب ایک تجارتی جہاز پر ڈرون حملے کے بعد کی گئی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ فوج نے ایران میں…

آج پاکستان دُنیا میں پیس میکر کے نام سے پہچانا جاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان دنیا میں "پیس میکر" کے نام سے پہچانا جاتا ہے اور خطے میں امن کے فروغ کے لیے پاکستان کا کردار عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر کراچی میں 125ویں مڈشپ مین اور…

ایرانی صدر کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف بھی ہے۔ کراچی میں پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے…

یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم

یوم عاشور کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ واقعۂ کربلا محض ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ ایک دائمی پیغام اور زندہ درسگاہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم عاشور پر امن، رواداری، احترام اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیا جائے اور…

وزیراعظم شہبازشریف کا وینزویلا میں زلزلے سے تباہی و نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے وینزویلا کی حکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

وزیراعظم اور ایرانی صدر کی پریس کانفرنس، مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب کا آغاز فارسی زبان میں اظہارِ خیال اور ایک شعر سے کیا، جس پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ان کے وفد نے مسکراتے ہوئے تالیاں بجا کر بھرپور پذیرائی کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ "دوست وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت…

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی غیر موجودگی میں وہ بعض معاملات پر بات نہیں کریں گے، تاہم پاکستان نے حالیہ ایران اور امریکا مفاہمتی عمل میں ایک تاریخی اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

عالمی امن کیلئے اہم موقع، مل کر دنیا میں اتحاد قائم کر سکتے ہیں: شہباز شریف

سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا ایران امن مذاکرات کے سیشن کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدبرانہ قیادت کے باعث امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ممکن ہوئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ امریکی…

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات

پاکستان: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات برگن اسٹاک: وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کے لیے…

بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 73ویں یومِ پیدائش کے موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کے لیے خدمات تاریخ کا ایک روشن باب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے اپنی سیاسی بصیرت اور جرات…

خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،7 افراد شہید،متعدد زخمی

خیبرپختونخوا میں امن دشمن عناصر کی جانب سے ایک اور حملے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کی تحصیل ڈومیل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے، جن کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد افراد…