Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

بریکنگ نیوز

breaking news

بلوچستان میں امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے: صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے زیارت میں فتنہ الخوارج کے پولیس چوکی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ چاروں رہنماؤں نے زیارت کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے…

پاکستان کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کا دائرہ مزید وسیع کریں: وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ مریم نواز سے ایم پی ایز کی…

صدر مملکت اور وزیراعظم کا لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں شہید حوالدار لالک جان (نشانِ حیدر) کی بے مثال بہادری، جرأت اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم آج کارگل جنگ کے عظیم ہیرو کی جرأت اور عظیم قربانی کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے…

پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 276ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملکی سلامتی، دہشت گردی، علاقائی صورتحال، قومی دفاع اور سیکیورٹی سے…

وزیراعظم کی آئندہ سال حج آپریشن مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ سال حج آپریشن کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے وزارتِ مذہبی امور سے جامع اور قابلِ عمل منصوبہ طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارتِ مذہبی امور نے حج ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ہوم ورک کا آغاز کر…

بابر اعظم کے سر ایک بار پھر قومی ٹیم کی قیادت کا تاج سج گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے سر ایک بار پھر قومی ٹیم کی قیادت کا تاج سجاتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ عاقب جاوید نے ممبران مصباح الحق اور اسد شفیق کے…

ایران کا چین و دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولت دینے کا اعلان

ایران نے چین اور دیگر دوست ممالک کو اہم آبی گرزگاہ آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق چین میں تعینات ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے…

صدر رجب طیب اردوان کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا: وزیراعظم

ترکیہ میں بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ استنبول ایک خوبصورت شہر ہے جو ایشیا اور یورپ کو آپس میں ملاتا ہے، جبکہ ترکیہ پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے لازوال…

آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہر حال میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ثابت قدمی، جرات، صبر اور دوراندیشی کی مثال قائم کی اور انتہائی خلوص اور غیرمتزلزل عزم کے ساتھ ایران کی خدمت کی۔ انہوں نے کہا کہ آیت اللہ…

وزیر اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت، خراج عقیدت پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کی۔ مرحوم سپریم لیڈر 28 فروری 2026 کو ایران پر ہونے والے حملوں کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے…

ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی گزشتہ مالی سال کے دوران کارکردگی کو سراہتے ہوئے نئے مالی سال کے محصولات کا ہدف حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں۔…

مون سون سے نمٹنے کیلئے ادارے مکمل ہم آہنگی سے کام کریں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے شدید متاثر ہو رہے ہیں، اس لیے موسمیاتی خطرات اور قدرتی آفات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے…