Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

بریکنگ نیوز

breaking news

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کا ایران امریکا معاہدےکے اگلے مرحلےکو…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں ایران امریکا معاہدے کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف کو…

وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کر رہی ہے۔ وزیراعظم کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67…

شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم نے تاریخی امن معاہدے پردستخط کی…

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن معاہدے پر مبارکباد کا تبادلہ وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق اسلام…

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ: ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا مجوزہ دورۂ سوئٹزرلینڈ منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو آج سوئٹزرلینڈ روانہ ہونا تھا، جہاں ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے تحت ابتدائی مذاکرات کل برگن اسٹاک ریزورٹ میں ہونا تھے۔ صوبوں کے مالی…

نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت

نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر امن، انسانی وقار اور سماجی ہم آہنگی کے لیے سنگین خطرہ ہیں، اور اس رجحان کے خلاف اجتماعی ذمہ داری کے…

امریکی اور ایرانی صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے، بطور ثالث اس کی توثیق…

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ طور پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اس تاریخی…

خطے میں قیام امن سے ہی پاکستان اور دیگر ممالک کی معاشی ترقی کا خواب پورا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم Shehbaz Sharif نے کہا ہے کہ کشیدگی کے آغاز سے ہی حکومت پاکستان خلوص نیت کے ساتھ سرگرم عمل رہی اور امن کے قیام کے لیے مسلسل سفارتی کوششیں کی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے اور عالمی سطح پر پائیدار امن ہی پاکستان اور دیگر…

قدرتی وسائل کا تحفظ پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے: صدر مملکت

صدر مملکت نے کہا ہے کہ چراگاہوں کا تحفظ غذائی سلامتی، ماحولیاتی توازن اور لاکھوں افراد کے روزگار کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت مند چراگاہیں مویشی بانی کے شعبے کو مضبوط بنانے اور دیہی معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا…

امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم

قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج دنیا نے امن کا تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے، جنگ کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے، اور 3 ماہ 16 دن کی بے پناہ آزمائشوں کے بعد ایران اور امریکا نے تمام…

امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا، شہباز شریف کا ایکس پر اعلان

عالمی امن کے لیے پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ایکس پر سب سے اطلاع دیتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا۔ شہباز شریف نے ایکس پر لکھا ’’تفصیلی مذاکرات کے بعد، ہمیں یہ اعلان کرتے…

امریکا اور ایران میں کیا معاہدہ طے پایا؟ اہم تفصیلات منظرِعام پر

خبر ایجنسی رائٹڑز کے مطابق امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کے مسودے کی تفصیل منظرعام پر آگئی۔ مسودے میں ایٹمی پروگرام، آبنائے ہرمز کھولنا اور تیل پر پابندیوں میں چھوٹ شامل ہے جس پر فریقین کی رضامندی سے ان معاملات پر حتمی بات ہو گی۔…

امریکا ایران مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب آج ہوگی، پاکستان

پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل بروز اتوار ہوگی۔ دفتر خارجہ پاکستان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر…