Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

بریکنگ نیوز

breaking news

مولانا فضل الرحمان کو متنازع بیان دینے پر عدالت نے طلب کر لیا

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق متنازع بیان کے معاملے پر عدالت نے طلب کر لیا ہے۔ گوجرانوالہ کی ایک عدالت میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران ایڈیشنل سیشن جج نے مولانا فضل…

پاکستان نے وقت سے پہلے 4,722 ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا

**مشیر برائے خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ مقررہ مدت سے قبل 4,722 ارب روپے کا قرض واپس کر دیا ہے۔** انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ مالی سال 2025-26 کے دوران قبل…

آبنائے ہرمز میں ایران نے 2 اماراتی ٹینکرز کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنا دیا، بھارتی ہلاک

متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی جنوبی گزرگاہ میں ایران نے دو اماراتی آئل ٹینکروں کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں عملے کا ایک بھارتی رکن ہلاک جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ اماراتی وزارتِ دفاع کے مطابق…

بلوچستان: ماشکیل میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 افراد قتل

بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد پنجاب کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے تھے اور مقامی دکانوں پر مزدوری…

بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

دو لاکھ روپے تک آمدن والے خاندانوں کے بچوں کے لیے فیس معاف، پنجاب میں نئے تعلیمی مراکز کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں صوبے کے تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے **"نواز شریف سینٹر آف…

نوجوان قیمتی سرمایہ، تعلیم، ہنر اور روزگار پر سرمایہ کاری ناگزیر ہے: صدر، وزیراعظم

(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک):صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ آبادی کے موقع پر آبادی میں تیز رفتار اضافے، نوجوانوں کی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور پائیدار قومی ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا…

افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف

(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک) : کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ چار روز کے دوران بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے اور سنگین واقعات پیش آئے، تاہم سکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائیاں کرتے…

تمام غیرقانونی افغان شہریوں کوہم اٹھاکرباہرپھینکیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور ایسے تمام افراد کو ملک سے بے دخل کیا جائے گا۔…

دشمن کے پراکسی نیٹ ورکس کو پاکستان کے امن سے کھیلنے نہیں دیں گے: فیلڈ مارشل

(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک):پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مسلح…

فتنہ الہندوستان کا بلوچستانیت سے کوئی تعلق نہیں، 4 روز میں 54 دہشتگرد مارے گئے: ڈی جی آئی ایس پی…

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چار روز کے دوران بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے واقعات پیش آئے، جن میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت…

ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنےکا اعلان، انقرہ کو ایف 35 طیارے دینے پر بھی رضامندی ظاہر کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کر رہا ہے۔ آئل…

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور حج پلان 2027-2030 کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئی حج پالیسی کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد 2030 تک کسی بھی سال کے لیے پیشگی رجسٹریشن کرا سکیں گے، جبکہ اس نظام کے…