Browsing Category
بریکنگ نیوز
breaking news
فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ، آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں، فیلڈ مارشل اور پوری پاکستانی قوم اس نازک وقت میں سعودی قیادت اور برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور عزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔…
صدر آصف زرداری کی مون سون میں تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر جان و مال کے تحفظ کے لیے ریسکیو اور امدادی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی…
وزیراعظم نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کو ملکی معیشت کیلئے اہم سنگ میل قرار دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی عالمی مالیاتی درجہ بندی میں بہتری کو حکومت کی مؤثر معاشی پالیسیوں، مالیاتی نظم و ضبط، اصلاحاتی اقدامات اور قومی معیشت کے استحکام کے لیے کی جانے والی مسلسل کوششوں پر عالمی اعتماد کا اظہار قرار…
پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا کتنا ؟ جانئے
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے پیٹرول 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قاوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیایمت میں 7 روپے 15…
شہباز شریف سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…
آزاد کشمیر الیکشن تین مرحلوں میں کرانے کا اعلان
مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اب تین مرحلوں میں منعقد کیے جائیں گے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے…
پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات تاریخی بنیادوں پر قائم ہیں اور کینیڈا میں مقیم متحرک پاکستانی برادری دونوں ممالک کے درمیان مضبوط روابط کا اہم ذریعہ ہے۔
اسلام آباد میں کینیڈین…
فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کا سنسنی خیز میچ انگلینڈ نے جیت لیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسری پوزیشن کے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 6-4 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
انگلینڈ نے 60 سال بعد ورلڈ کپ کے ٹاپ تھری میں جگہ بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں انگلش ٹیم…
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یومیہ جاری کرنے کا اعلان
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ اوگرا روزانہ کی بنیاد پر بین الاقوامی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کا فیصلہ کرے گی۔
اسلام آباد میں وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرپیٹرولیم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی…
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
(سپیشل کراسپنڈنٹ)
ایران نے مبینہ طور پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو ایک خفیہ پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور امریکی نمائندہ اسٹیو وٹکوف جاری مذاکراتی عمل کو ذاتی مالی مفادات کے لیے استعمال کر رہے…
ٹرمپ کا زمینی فوج بھیجنے پر غور، کیا امریکا ایران پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے؟
امریکی اخبار **وال اسٹریٹ جرنل** نے امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں امریکی فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے پر غور کر رہے ہیں، جن میں زمینی افواج کے استعمال کا امکان بھی شامل ہے۔
رپورٹ کے مطابق، اعلیٰ…
امریکا ایران جنگ، ایک دوسرے پر مسلسل پانچویں رات حملے، 7 ایرانی فوجی شہید
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی افواج نے مسلسل پانچویں رات ایران میں حملوں کی نئی کارروائی مکمل کی، جس میں مختلف…